عوامی تحریک نے بھی انتخابی اصلاحات ایکٹ چیلنج کردیا

عوامی تحریک نے بھی انتخابی اصلاحاتی ایکٹ2017کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

-فوٹو: فائل

عوامی تحریک نے بھی انتخابی اصلاحاتی ایکٹ2017کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔


عوامی تحریک لائرز موومنٹ نے لاہور رجسٹری میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ نیا قانون صرف نواز شریف کو تحفظ دینے کیلیے بنایا گیا، پارلیمان کا کام عوامی مفاد کیلیے قانون سازی کرنا ہے، ایکٹ کو آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے کالعدم کیا جائے۔
Load Next Story