تعلیمی اداروں میں دہشت گردی کاخدشہ سخت سیکیورٹی کا حکم
تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں
فوٹو: فائل
پنجاب حکومت نے صوبے میں دہشت گردی کے خطرہ کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی بہتر بنانے کے لیے احکام جاری کیے ہیں۔
محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے سیکریٹری ہائر ایجوکیشن، کمشنرز، آر پی اوز کوکہا گیا ہے کہ حساس اداروں نے دہشت گردوں کی طرف سے تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانے کے خطرے کی نشاندہی ہوئی ہے، دہشت گرد مشنری، غیر ملکی اور دیگر تعلیمی اداروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں۔