سونے کی قیمتوں میں کمی

فی تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 850 اور دس گرام45 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت 52 ہزار 850 اور دس گرام45 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ فوٹو: فائل

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔


سونے کی عالمی قیمت کم ہونے کے باعث گزشتہ روز فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب50 اور42 روپے کی کمی ہوئی جس سے تولہ قیمت 52 ہزار 850 اور دس گرام45 ہزار 300 روپے ہوگئی۔
Load Next Story