گلوبل ٹی 20 لیگ کی جگہ جنوبی افریقی ڈومیسٹک ایونٹ منعقد ہوگا

6 فرنچائز کے درمیان یہ ایونٹ ابتدائی طور پر آئندہ برس 14 مارچ سے 15 اپریل تک شیڈول کیا گیا تھا

6 فرنچائز کے درمیان یہ ایونٹ ابتدائی طور پر آئندہ برس 14 مارچ سے 15 اپریل تک شیڈول کیا گیا تھا۔ فوٹو: فائل

گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ ملتوی کیے جانے پر اس کی جگہ جنوبی افریقہ کا ڈومیسٹک ٹی 20 ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔


گلوبل ٹوئنٹی 20 لیگ میں 6 فرنچائز کے درمیان یہ ایونٹ ابتدائی طور پر آئندہ برس 14 مارچ سے 15 اپریل تک شیڈول کیا گیا تھا لیکن اب گلوبل ایونٹ ملتوی ہوجانے پر اسے چار ماہ قبل منعقد کیا جارہا ہے، ڈومیسٹک ایونٹ کیلیے جنوبی افریقہ بورڈ نے گذشتہ دن فرنچائزز ٹیموں کے سی ای اوز کو مطلع کردیا ہے۔
Load Next Story