بھابھی پرتشدد بھارتی اسٹاریوراج سنگھ بھی الزامات کی زد میں آگئے
تشدد صرف جسمانی نہیں ہوتا بلکہ ذہنی اور معاشی بھی ہوتا ہے
فوٹو: فائل
بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ پر بھابھی پر تشدد کا الزام عائد ہوگیا، انھیں بھی اپنی والدہ شبنم سنگھ اور بھائی زورآور سنگھ کے ساتھ گھریلو تشدد کے کیس میں ملوث قرار دیاگیا ہے۔
یہ کیس زورآور کی بیوی اور بگ باس سیزن 10 میں حصہ لینے والی اکانکشا سنگھ نے دائر کیا ہے، اس معاملے کی سماعت 21 اکتوبر کو ہوگی۔
اکانکشا کی وکیل سواتی سنگھ کہتی ہیں کہ تشدد صرف جسمانی نہیں ہوتا بلکہ ذہنی اور معاشی بھی ہوتا ہے، میری موکلہ کو ذہنی طور پر تشدد کا نشانہ بنانے میں یوراج نے بھی اپنی والدہ اور بھائی کا ساتھ دیا۔