ابراہم ڈی ویلیئرز نے ٹیسٹ میں واپسی کا عندیہ دے دیا
جب میں پانچ روزہ کرکٹ کھیلنے کیلیے مکمل طور پر تیار ہوں گا تو اپنی دستیابی ظاہر کردوں گا، افریقی بیٹسمین
جب میں پانچ روزہ کرکٹ کھیلنے کیلیے مکمل طور پر تیار ہوں گا تو اپنی دستیابی ظاہر کردوں گا، افریقی بیٹسمین۔ فوٹو: اے ایف پی
جنوبی افریقی بیٹسمین ابراہم ڈی ویلیئرز نے ایک بار پھر ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کا عندیہ دے دیا۔
ابراہم ڈی ویلیئرز نے کہا ہے کہ انہوں نے کچھ وقت اپنی فیملی کے ساتھ گزارا اور اب ایک بار پھر ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کے حوالے سے کام کررہا ہوں، جب میں پانچ روزہ کرکٹ کھیلنے کیلیے مکمل طور پر تیار ہوں گا تو اپنی دستیابی ظاہر کردوں گا۔
واضح رہے کہ ابراہم ڈی ویلیئرز نے گذشتہ روز چار ماہ کے وقفے کے بعد پہلا ون ڈے میچ کھیلا تھا جس میں 176 رنز بنائے تھے۔