مبینہ بکی کے ایک پی ایس ایل فرنچائز سے تعلق کا بھی انکشاف
بکیز ایونٹ کے دوران ٹیم ڈگ آؤٹ میں مذکورہ ٹیم کی شرٹ پہن کر بیٹھتے تھے۔
بکیز ایونٹ کے دوران ٹیم ڈگ آؤٹ میں مذکورہ ٹیم کی شرٹ پہن کر بیٹھتے تھے۔ فوٹو: فائل
KARACHI:
مبینہ بکی کے ایک پی ایس ایل فرنچائز سے تعلق کا انکشاف ہوا ہے۔
مبینہ بکی عرفان انصاری کے ایک پی ایس ایل فرنچائز سے تعلق کا بھی انکشاف ہوا ہے جب کہ رپورٹس کے مطابق وہ بکیز ایونٹ کے دوران ٹیم ڈگ آؤٹ میں مذکورہ ٹیم کی شرٹ پہن کر بیٹھتے تھے۔