ممبئی حملوں کے وقت انتہائی بے بس محسوس کررہا تھا نانا پاٹیکر

فلم26/11 حملے میں کام کرنےکی ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ مجھے لگا کہ اس فلم کے ذریعے میں بہت کچھ کہہ سکتا ہوں،نانا پاٹیکر

فلم 26/11 حملے میں کام کرنےکی ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ مجھے لگا کہ اس فلم کے ذریعے میں بہت کچھ کہہ سکتا ہوں، نانا پاٹیکر فوٹو : فائل

بالی وڈ اداکار نانا پاٹیکر نے کہا ہے کہ 26/11حملوں کے متاثرین کو دیکھ کر خود کو انتہائی بے بس محسوس کررہا تھا جب کہ فلم 26/11 حملے کی شوٹنگ کے دوران وہ یادیں ایک بار پھر تازہ ہوگئی تھیں۔


نانا پاٹیکر نے کہا کہ فلم 26/11 حملے میں کام کرنے کی ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ مجھے لگا کہ اس فلم کے ذریعے میں بہت کچھ کہہ سکتا ہوں۔
Load Next Story