کراچی میں بیشتر پٹرول پمپ پر پٹرول ختم عوام کو مشکلات
کراچی میں بیشتر پٹرول پمپ بند ہونے سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔
فوٹو: فائل
کراچی میں بیشتر پٹرول پمپ بند ہونے سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔
آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن نے بدھ کو 4 روز بعد ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن اس کے باوجود پٹرول کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے شہر میں بیشتر پٹرول پمپ جلدی بند ہو گئے۔ کلفٹن ، شاہراہ فیصل سمیت شہر مختلف علاقوں میں پٹرول پمپ بند ہیں۔