فلسطین اسرائیل فٹبال تنازع کے حل کیلیے فیفا کی ڈیڈ لائن آج ختم ہوگی
فیفا کو امید تھی کہ دونوں طرف کے سیاستدان مسائل کے حل میں کردار ادا کریںگے مگر ایسا نہیں ہوسکا۔
فیفا کو امید تھی کہ دونوں طرف کے سیاستدان مسائل کے حل میں کردار ادا کریںگے مگر ایسا نہیں ہوسکا۔ فوٹو: فائل
فلسطین اسرائیل فٹبال تنازع کے حل کیلیے فیفا کی ڈیڈ لائن آج ختم ہورہی ہے۔
فلسطین اسرائیل فٹبال تنازع کے حل کیلیے فیفا کی ڈیڈ لائن آج ختم ہورہی ہے جب کہ خود ہی اپنے لیے ڈیڈ لائن مقرر کرنے کے باوجود فیفا دونوں ایسوسی ایشنز کے درمیان تنازعات کو ختم نہیں کرسکا۔ اس مقصد کیلیے گزشتہ چار برس میں کئی ٹاسک فورسز، کمیشنز قائم کرنے کے لیے جائزے لیے کئی دورے کیے گئے، فیفا کو امید تھی کہ دونوں طرف کے سیاستدان مسائل کے حل میں کردار ادا کریںگے مگر ایسا نہیں ہوسکا۔