فہیم اشرف پاکستان کی جانب سے ٹی 20 میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے
کسی بھی فارمیٹ میں گزشتہ 15 سال بعد پاکستان کی جانب سے کوئی بولر مسلسل 3 گیندوں پر شکار کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔
کسی بھی فارمیٹ میں گزشتہ 15 سال بعد پاکستان کی جانب سے کوئی بولر مسلسل 3 گیندوں پر شکار کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔ فوٹو: اے ایف پی
KARACHI:
آل راؤنڈر فہیم اشرف پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بولر بن گئے۔
گزشتہ روز ابوظبی میں کھیلے جانے والے میچ میں فہیم اشرف نے ہیٹ ٹرک کرکے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کا منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ واضح رہے کہ کسی بھی فارمیٹ میں گزشتہ 15 سال بعد پاکستان کی جانب سے کوئی بولر مسلسل 3 گیندوں پر شکار کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔