بھلکڑ فواد احمد اس بار بیٹنگ کے لیے جانے پر گلووز پہننا بھول گئے
گزشتہ سیزن میں وہ بیٹنگ کیلیے گراؤنڈ پر جاتے وقت بیٹ ساتھ لے جانا بھول گئے تھے۔
گزشتہ سیزن میں وہ بیٹنگ کیلیے گراؤنڈ پر جاتے وقت بیٹ ساتھ لے جانا بھول گئے تھے۔ فوٹو : فائل
پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر فواد احمد کا بھلکڑ پن انھیں آئے دن شہ سرخیوں میں جگہ دلاتا رہتا ہے۔
آسٹریلوی ڈومیسٹک کرکٹ ایونٹ میں وکٹوریہ کی نمائندگی کرنے والے فواد اس باربیٹنگ کیلیے میدان میں جاتے وقت گلووز پہننا بھول گئے، بعد میں انھیں یاد آیا تو بھاگ کر واپس گئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سیزن میں وہ بیٹنگ کیلیے گراؤنڈ پر جاتے وقت بیٹ ساتھ لے جانا بھول گئے تھے۔