نئی حلقہ بندیوں سے قومی اسمبلی کی 28 نشستیں بڑھ جائیں گی
چاروں صوبائی اسمبلیوں کی تعداد میں56 کا اضافہ، الیکشن کمیشن نے جلد لسٹیں مانگ لیں
چاروں صوبائی اسمبلیوں کی تعداد میں56 کا اضافہ، الیکشن کمیشن نے جلد لسٹیں مانگ لیں۔ فوٹو : فائل
ملک بھرمیں حالیہ مردم شماری کی بنا پر ہونے والی حلقہ بندیوں کے باعث قومی اسمبلی کی 28 سیٹیں بڑھ سکتی ہیں۔
حالیہ مردم شماری کی بنا پر ہونے والی حلقہ بندیوں کے باعث قومی اسمبلی کی 28 جبکہ صوبائی اسمبلیوں کی56 سیٹیں بڑھ سکتی ہیں۔ اس امرکا فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے محکمہ شماریات کی مرتب کردہ مردم شماری کی بغیر تصدیق شدہ لسٹیں فراہم کرنے کے حوالے سے ترمیم کے بعدالیکشن کمیشن کریگا جنھوں نے وفاقی حکومت کو اپنے تحفظات کے بارے میں تحریری طور پرآگاہ کردیا گیا ہے۔