ودیا اور دیپکا نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہونگی
دونوں اداکارائیں ایک بار پھر ایک دوسری کے قریب آگئیں، نئی دوستی کا آغاز
دونوں اداکارائیں ایک بار پھر ایک دوسری کے قریب آگئیں، نئی دوستی کا آغاز۔ فوٹو: فائل
بالی وڈ اداکارہ ودیابالن اور دیپکاپڈوکون نئی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گرہونے کے لیے تیارہیں۔
دونوں اداکارائیں ایک دوسرے کے بہت قریب آگئی ہیں اور ب ان میں دوستی کی ہوگئی ہے۔ذرایع کا کہنا ہے کہ بالی وڈ فلمی نگری میں ودیا بالن اور دیپکاپڈوکون کی نئی دوستی ہو گئی۔ بالی و ڈ میں دوستیاں بنتی اور بگڑتی رہتی ہیں،اس مرتبہ بی ٹاؤن میں جو دوستی ہونے جا رہی ہے وہ ہے ودیا بالن اور دیپکا کی کیونکہ یہ دونوں ہیروئنز آج کل فلم نگری میں دیکھ رہی ہیں ساتھ ساتھ ایک نئے پروجیکٹ یعنی ایک نئی فلم کے سلسلے میں فلم کا نام توابھی فائنل نہیں ہوا لیکن ڈائیریکٹر راجیو نینن بنا نے جارہے ہیں۔
ایک فلم جس میں ودیا اور دیپیکا فلم بینوں کو نظر آئیں گی ایک ساتھ بڑی اسکرین پر۔ بہنوں کے روپ میں۔ ڈائریکٹر راجیو کہتے ہیں ان کے لیے دونوں ہی بالی وڈ بیوٹیز قابل احترا م ہیں اور وہ دونوں کو فلم میں اپنی اپنی اداکارانہ صلاحیتیں دکھانے کا برابر سے موقع دیں گی۔ فلم میں مشہور گلوکارہ کا کردارودیا ادا کر رہی ہیں جب کہ دیپیکا فلم میں ودیا بالن کی بہن ہوں گی۔