پی ایس ایل تھری کی 6 ٹیموں کے کپتانوں کا اعلان
شعیب ملک ملتان سلطان کی قیادت کریں گے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت تیسرے ایڈیشن میں بھی سرفراز احمد ہی کریں گے۔ فوٹو: فائل
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے ڈرافٹ کا آغاز ہو گیا اور 6 فرنچائز نے اپنے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ملتان سلطان کو پی ایس ایل فیملی میں آنے پر خوش آمدید کہا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کروانے کیلئے بھر پور کوشش کریں گے۔
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ملتان سلطان کو پی ایس ایل فیملی میں آنے پر خوش آمدید کہا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں کروانے کیلئے بھر پور کوشش کریں گے۔