بھارتی بورڈ کے زیر معاہدہ کمنٹیٹرز کے کالم لکھنے پر پابندی عائد ہونے کا امکان
حکام کمنٹری کرنے یا کالم لکھنے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے پر ان سے سوال کرسکتے ہیں۔
حکام کمنٹری کرنے یا کالم لکھنے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے پر ان سے سوال کرسکتے ہیں۔ فوٹو: فائل
بی سی سی آئی کے زیرمعاہدہ کمنٹیٹرز کے کالم لکھنے پر بندش عائد ہوسکتی ہے۔
واضح رہے کہ سردست گاوسکر کے ساتھ سنجے منجریکر، مرلی کارتک اور ہرشا بھوگلے بھارتی بورڈ کے زیرمعاہدہ کمنٹیٹرز ہیں۔
چند ماہ قبل مفادات سے ٹکرائو کا قانون ہونے کے سبب گاوسکر کو اپنی پلیئر منیجمنٹ ایجنسی بند کرنا پڑی تھی، اب لگتا ہے انھیں اسپانسرڈ کالم لکھنے کا سلسلہ بھی ترک کرنا پڑیگا، حکام کمنٹری کرنے یا کالم لکھنے میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے پر ان سے سوال کرسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ سردست گاوسکر کے ساتھ سنجے منجریکر، مرلی کارتک اور ہرشا بھوگلے بھارتی بورڈ کے زیرمعاہدہ کمنٹیٹرز ہیں۔