اسپیکر آج ایم کیو ایم پاکستان کے علی رضا عابدی کے استعفےٰ کا فیصلہ کرینگے

علی رضا عابدی نے ایم کیوایم اورپاک سرزمین پارٹی کے انتخابی اتحادسے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی کی ممبرشپ سے استعفیٰ دیا تھا

علی رضا عابدی نے ایم کیوایم اورپاک سرزمین پارٹی کے انتخابی اتحادسے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی کی ممبرشپ سے استعفیٰ دیا تھا۔ فوٹو: فائل

GILGIT:
اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق آج متحدہ قومی موومنٹ کے مستعفی رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی سے استعفے کی تصدیق کرینگے۔


اسپیکر نے استعفے کی تصدیق کیلیے علی رضا عابدی کو طلب کررکھا ہے۔ واضح رہے کہ علی رضا عابدی نے ایم کیوایم اورپاک سرزمین پارٹی کے انتخابی اتحادسے اختلاف کرتے ہوئے پارٹی کی ممبرشپ سے استعفیٰ دیا تھا۔
Load Next Story