تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

ممبئی دھماکوں کے الزام میں گرفتار یعقوب میمن کی پھانسی کیخلاف نظرثانی کی اپیل مسترد

یعقوب میمن پر 1993 میں ممبئی اسٹاک ایکس چینج سمیت دیگر مقامات پر دھماکوں کی منصوبہ بندی کا الزام ہے

July 21, 2015

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کی عید ملن پارٹی میں حریت رہنماؤں کی شرکت

سینئر کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے احتجاجا تقریب کا بائیکاٹ کیا

July 21, 2015

ترکی میں خودکش حملہ، 30 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

خود کش حملہ داعش کے جنگجوؤں کی کارروائی ہوسکتی ہے، ترک حکام

July 20, 2015

یورپی یونین نے یونان کیلیے 7 ارب یورو سے زائد کا قرض منظور کرلیا

یونان کے لیے نئے بیل آؤٹ پیکج کا اعلان بھی جلد کیاجائے گا، یورپی یونین

July 17, 2015

سرکاری و اتحادی افواج نے عدن سے حوثیوں کا قبضہ چھڑا لیا 

عدن سے حوثیوں کی واپسی کے بعد مقامی افراد نے گھروں کو لوٹنا بھی شروع کردیا

July 17, 2015

بھارت میں مردہ قرار دیا گیا شخص خود کو زندہ ثابت کرنے کیلئے دھکے کھانے پر مجبور

اتر پردیش میں سیکڑوں زندہ افراد ایسے ہیں جو سرکاری ریکارڈ کے مطابق مرچکے ہیں

July 17, 2015

نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر آسٹریلوی آل راؤنڈرجیمز فالکنر پر 4 میچوں کی پابندی

فالکنر آئندہ ماہ آئر لینڈ اور انگلینڈ سے ہونے والے پہلے 4 ایک روزہ مقابلوں میں شرکت نہیں کرسکیں گے

July 14, 2015

سائبیریا میں فوجی عمارت کی چھت گرنے سے 23 اہلکار ہلاک

منہدم ہونے والی بیرک روسی فوج کے چھاتہ بردار دستوں کے زیر استعمال تھی

July 13, 2015

بنگلادیش میں جنوبی افریقا کے بولر روسو پر جرمانہ عائد

فاسٹ بولر پر بنگلا دیشی بلے باز تمیم اقبال کو کندھا مارنے پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا

July 13, 2015

بوسنیا میں سربیا کے وزیر اعظم پر پتھروں اور جوتوں کی بارش

سربیا کے وزیراعظم 20 سال قبل سرب افواج کے ہاتھوں قتل ہونیوالے مسلمانوں کی دعائیہ تقریب میں شریک تھے

July 11, 2015
16