تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

سعودی عرب کے بعد بحرین اور سوڈان نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کردیئے

سوڈان نے سعودی عرب کے سفارت خانے پر حملے کے خلاف ردعمل میں ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

January 4, 2016

سعودی عرب اور خلیجی اتحادی ممالک کا یمن میں جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان

یمنی باغی اپنےزیرکنٹرول شہروں میں شہریوں کو بھی مسلسل شیلنگ کر کے ہلاک اور حراست میں لے رہے ہیں، سعودی اتحادی فوج

January 2, 2016

روس نے امریکا کو اپنی سلامتی کے لیے بڑا خطرہ قرار دے دیا

روس کے لیے بڑا خطرہ نیٹو اورامریکا ہیں، ملکی سلامتی سے متعلق دستاویزات

January 2, 2016

بھارت صحافیوں کے لئے ایشیا کا خطرناک ترین ملک قرار

بھارت میں 8 صحافیوں کوباقاعدہ ٹارگٹ کرکے مارا گیا جبکہ کچھ کو غیر قانونی سرگرمیوں کو سامنے لانے پر ٹارگٹ کیا گیا،رپورٹ

December 29, 2015

آسٹریلیا کے جنگل میں آگ لگنے سے 100 گھر جل کر راکھ ہوگئے

آگ آسمانی بجلی گرنے سے لگی ہے اورگرمی اور خشکی کے باعث اس کے مزید پھیلنے کا خدشہ ہے،حکام

December 26, 2015

ترکی کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 3 بچوں سمیت 8 افراد ہلاک

مرنے والوں میں 3 معصوم بچے بھی شامل ہیں جب کہ 14 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے

December 24, 2015

طالبان کا افغان شہر سنگین کی سرکاری عمارتوں پر قبضے کا دعویٰ

سنگین کی سرکاری عمارتوں پر طالبان کے قبضے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان افغان فوج

December 23, 2015

خلائی اسٹیشن پر موجود ٹرانسپورٹر ریل کار کی کامیابی سے مرمت مکمل

روبوٹک بازو کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے والی کار کی خرابی سے کام متاثر ہورہا تھا، ناسا

December 21, 2015

چین میں لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد افراد لاپتا، درجنوں عمارتیں زمین بوس

3 لاکھ 80 ہزار اسکوائرمیٹر کا علاقہ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آیا تاہم حادثے میں 900 افراد کو بچالیا گیا

December 21, 2015

امریکی اتحادی افواج کی بمباری سے 10 عراقی فوجی ہلاک

اتحادی افواج کاکہنا ہے کہ واقعہ داعش کے خلاف کارروائی کے دوران خراب موسم کے باعث غلطی سے پیش آیا

December 19, 2015
7