- بشام حملے میں ہلاک ہونیوالے چائنیز کے لواحقین کو امدادی پیکج دینے کا فیصلہ
- کورٹ رپورٹنگ پر پابندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- اسرائیلی خواتین فوجیوں کی حماس کے ہاتھوں گرفتاری کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری
- انگلش کرکٹرز آئی پی ایل کیوں چھوڑ گئے، لیگ چیئرمین منہ اُتر گیا
- احسن اقبال ہتک عزت کیس؛ مرادسعید کی گزشتہ سماعتیں کالعدم قرار دینے کی درخواست
- غزہ میں حماس کے اسنائپر حملے، 3 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
- مری میں غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن، حملے میں سرکاری اہلکار زخمی
- انگلش کپتان کے بعد دو اہم پلئیرز بھی میچز سے محروم رہ سکتے ہیں!
- سیاحتی سیزن شروع ہونے سے قبل جھیل سیف الملوک روڈ کو کھول دیا گیا
- مرحومین کے ووٹ کاسٹ ہونے کے ثبوت الیکشن کمیشن کو پیش
- 5 سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کی مدد سے گرفتار
- کراچی میں لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں کا احتجاج، ٹائر نذرآتش، ٹریفک معطل
- جسٹس محسن اختر کیانی کی کاز لسٹ دو روز سے منسوخ
- بھارتی ٹیم کی کوچنگ؛ رکی پونٹنگ نے بڑا انکشاف کردیا
- ’’گرمی کی لہر‘‘ سے بچاؤ کے طریقے
- مصنوعی ذہانت کی جنگ کون جیتے گا؟
- بیماریوں سے نجات کے لیے پھلوں کا استعمال
- وزیراعظم دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ
- جامعہ اردو میں طلبہ تنظیموں پر پابندی مسترد
- ملک میں سرمایہ کاری 50 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
پی ایس ایل2025 کب ہوگا؟ اگلے ایڈیشن کیلئے نئی ونڈو کی تاریخیں سامنے آگئیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کیلئے اگلے سال اپریل اور مئی میں وںڈو تلاش کی جانے لگی۔
میڈیا رپورٹس رپورٹس کے مطابق آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے باعث پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پی ایس ایل کے دسویں ایڈیشن کیلئے 8 اپریل سے 20 مئی کے درمیان ٹورنامنٹ منعقد کروانے پر غور کررہا ہے۔
رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پی سی بی نے نئی ونڈو کیلئے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائزز مالکان کو تجویز دیدی ہے جبکہ شیڈول کو حتمی شکل دینے کیلئے کھلاڑیوں کی دستیابی اور ورک لوڈ کو بھی مدنظر رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیں: پی ایس ایل9؛ بورڈ بعض اسٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
پی سی بی تمام فرنچائز کو ایونٹ کے اگلے ایڈیشن کیلئے پلیئرز کو سائن کرنے کا اختیار بھی دے گا، اگلے چند ماہ کے دوران ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں سے معاہدہ کرلیا جائے گا۔
واضح رہے کہ بورڈ فرنچائزز کو کھلاڑیوں سے معاہدے پر مالی معاونت کی پیشکش بھی کرے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔