تازہ ترین 
< >
rss

 میاں ذیشان عارف

غلام جمہوریت اور انتخابات کا میلہ

کیا کبھی کوئی لیڈر ایسا آئے گا جسے اگلے انتخابات کی نہیں، بلکہ اگلی نسل کی فکر ہوگی؟

June 20, 2018

کیوں نہ ایک چیف جسٹس منتخب کرکے دیکھا جائے

اگرعوامی نوعیت کے سارے کام چیف جسٹس کو کروانے ہیں تو پھر اسمبلیوں کے ممبران کے بجائے ایک چیف جسٹس منتخب کرلیتے ہیں

April 22, 2018

پنجاب اراضی ریکارڈ سینٹر؛ ایک تلخ تجربہ

لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی حقیقت کا اندازہ تب ہوا جب ایک معمولی فرد کےلیے تین دن تحصیل اراضی ریکارڈ سینٹر کے چکر لگانے پڑے

February 22, 2018

غیر معیاری اساتذہ سے معیاری تعلیم کیسے ممکن ہے؟

استاد بننے کے خواہشمند افراد کےلیے ڈگری مکمل ہونے کے بعد متعلقہ شعبے میں ایک سال فل ٹائم نوکری ضروری قرار دیاجاناچاہیے

January 30, 2018

’’قومی احتساب اسپتال‘‘ وقت کی اہم ضرورت

ملک میں ہنگامی بنیادوں پر جدید ترین ’’قومی احتساب اسپتال‘‘ بنایا جائے جس میں ’’غیر ملکی مرض‘‘ کا علاج بھی ہوتا ہو۔

December 4, 2017

تحریکِ انصاف؛ اقدار سے اقتدار کی سیاست تک

کیا کہنے کہ عمران خان کے ارد گرد جمع ’ابن الوقتوں‘ نے انہیں ’’سیاست‘‘ سے آشنا کروا ہی دیا۔

October 11, 2017

صرف کرکٹ کھیلنے والوں کی قسمت میں ہی کروڑوں کیوں؟

ٹیم نے کسی پر کوئی احسان نہیں بلکہ اپنا فرض پورا کیا ہے، اور فرض کی ادائیگی پر انعامات کی بارش بھلا کیوں؟

June 21, 2017

پانچ مارچ، پاکستان کی جیت کا دن!

سیاست اوراختلاف اپنی جگہ مگر ایک بات سے انکار ممکن نہیں کہ یہ دن پاکستانیوں کےجذبے، جوش، دلیری اور زندہ دلی کے نام رہا

March 6, 2017

ماں بولی سے اتنی نفرت کیوں صاحب؟

گالی توگالی ہوتی ہےچاہے پنجابی میں ہویاپھرانگریزی میں لیکن افسوس کہ ہمارے مفت کےانگریزوں کوگالی صرف پنجابی میں لگتی ہے

October 27, 2016

جناب والا اندرونی نہیں بیرونی محاز پر توجہ فرمائیے!

آسان اہداف ہر کوئی حاصل کر لیتا ہے، تاریخ صرف اُن کو یاد رکھتی ہے جو کٹھن راستوں پر چل کر منزل پاتے ہیں۔

October 5, 2016
1