تازہ ترین 
< >
rss

 میاں ذیشان عارف

قیام پاکستان کیلئے لاہور کی اہمیت اور جشن آزادی کی تیاری (ویڈیو بلاگ)

جشن آزادی منانا زندہ قوموں کی علامت ہے اور پاکستانی بھرپور تیاری کرکے یہ پیغام دے رہے ہیں کہ وہ زندہ قوم کا حصہ ہیں۔

August 11, 2016

لمبے بوٹوں اور فضائی دوروں کا موسم

حکومتیں بدل گئیں، افسران تبدیل ہو گئے مگر جو نہیں بدلا وہ نظام ہے۔

July 2, 2016

امجد صابری کا جرم کیا تھا؟

امجد صابری توابدی نیند سوگئےمگرسوئےہوئےحکمران نہ جانے کب جاگیں گے اورکب انہیں احساس ہوگا کہ ایسے لوگ روزپیدا نہیں ہوتے

June 23, 2016

رحمتوں سے ریٹنگ تک کا سفر

ایک طرف لوگ چهپ کر اسلام کے نام پر لوگوں کو مار رہے ہیں اور دوسری طرف اسلام کو اپنی روزی روٹی کیلئے بیچ رہے ہیں۔

June 6, 2016

ان فٹ آگے، سپر فٹ پیچھے!!

آج تک سنا اور دیکھا یہی تھا کہ جو کھلاڑی فٹ ہوتا ہے اسے پہلے موقع دیا جاتا ہے، مگر پی سی بی شاید اس اصول سے بے خبر ہے

May 26, 2016

نیا کوچ یا قربانی کا نیا بکرا؟

جب تک ڈومیسٹک کرکٹ ٹھیک نہیں ہوتی اُس وقت تک یونہی کوچ آتے رہینگے اور ٹیم کی کارکردگی بد سے بد تر ہوتی چلی جائے گی۔

May 7, 2016

پاکستان کپ؛ بدانتظامی کی عمدہ مثالیں قائم

پاکستان کپ کو مذاق صرف بورڈ نے نہیں بنایا نہیں بلکہ پی ٹی وی اسپورٹس کو بھی جب جب موقع ملا بھرپور ہاتھ صاف کیے۔

April 20, 2016

خان صاحب ایک بار پھر ’غلطی‘ مت کیجیے

خان صاحب استعفی کے مطالبہ کرکےمیاں صاحب کو آسانی سےمت چھوڑیے،بلکہ تحقیقات کروائی جائےکہ کب اورکتنا پیسا کھایا گیا ہے

April 11, 2016

ویسٹ انڈیز سے جنون ہی سیکھ لیجیے!

مینیجر اور کوچ سے یہ سوال تو بنتا ہے کہ کیا آپ کی مینجمنٹ اور ٹیم کا حال ویسٹ انڈیز سے بھی گیا گزرا تھا؟

April 4, 2016

تاریخ بن سکتی ہے تو بدل بھی سکتی ہے!

نیوزی لینڈ سے بری طرح شکست کھانے والی بھارتی ٹیم دباؤ میں ہے، جسکا مقابلہ آج دنیا کے سب سے بہترین باؤلنگ اٹیک سے ہوگا۔

March 19, 2016
2