تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

یمن میں سرکاری فوج کے بھرتی مرکز پر خودکش حملے میں 40 افراد ہلاک

کار میں سوار خودکش حملہ آاور نے اس وقت کود کو اڑایا جب نوجوانوں کی بڑی تعداد فوج میں بھرتی کے لیے آئے تھے

May 23, 2016

مائیکرو سافٹ نے امریکی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

مائیکروسافٹ نے اس کے صارفین کا نجی ڈیٹا فراہم کرنے کے مطالبے پر حکومت کے خلاف مقدمہ کیا۔

April 14, 2016

افغان پارلیمنٹ پرراکٹوں سے حملہ،عمارت کو جزوی نقصان

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

March 28, 2016

شین وارن کو ریلیٹی شو کے دوران ایناکونڈا نے کاٹ لیا

شین وارن نے افریقا کے زہریلے مینڈک،بچھو،مڈغاسکر کے کاکروچ اور چوہوں کا سامنا بہادری سے کیا

February 18, 2016

جرمنی میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں 8 افراد ہلاک، 100 سے زائد زخمی

11 زخمیوں کی حالت انتہائی خراب بتائی جاتی ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے

February 9, 2016

کینیڈا نے عراق اور شام میں داعش کے خلاف فضائی حملے روکنے کا اعلان کردیا

داعش سے لڑ نے والے مقامی فوجیوں کی تربیت کے لیے کینیڈٰین فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کیا جائے گا، جسٹن ٹروڈ

February 9, 2016

توہین رسالت قانون پر حکومتی درخواست کے بعد بحث کی جاسکتی ہے، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل

قانون کی سزاؤں کا از سر نو جائزہ لینے کے لیے حکومت کو باضابطہ درخواست دینا ہوگی، محمد خان شیرانی

January 28, 2016

ایک غلطی نے کولمبیا کی دوشیزہ کو چند لمحات کے لئے مس یونیورس بنادیا

مقابلۂ حسن میں مس فلپائن پیا الونزو ورٹزباخ کی جگہ میزبان نے دوسرے نمبر پر آنے والی دوشیزہ کو مس یونیورس قرار دے دیا

December 21, 2015

جنوبی کوریا میں امریکی فوج کا جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 اہلکار ہلاک

حادثے میں مرنے والے دونوں فوجیوں کی لاشیں بری طرح سے مسخ ہوگئیں

November 23, 2015

میانمار میں لینڈ سلائیڈنگ سے 80 سے زائد کان کن ہلاک

حادثے کے نتیجے میں 100 کے قریب افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے

November 22, 2015
4