تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

وزیر اعظم نے طالبان کیخلاف فضائی حملوں کی منظوری دے دی، برطانوی خبر ایجنسی

وزیراعظم نے 3 دن تک فوج کو روکنے کے بعد گزشتہ رات طالبان کے ٹھکانوں پر حملوں کی منظوری دی، رائٹرز

February 20, 2014

یوکرین میں حکومت مخالف مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 6 اہلکاروں سمیت 26 افراد ہلاک، امریکا یورپ، اقوام متحدہ کی مذمت

دارالحکومت کیف میں خونی تصادم، جوبائیڈن کی صدر یانوکووچ سے ٹیلی فون پربات، فورسز کو پیچھے ہٹانے کی استدعا کی

February 20, 2014

پاکستان نے ایرانی بارڈرگارڈز کو بازیاب نہ کرایا تو خود کارروائی کریں گے، ایران کی دھمکی

پاکستان نے مغوی اہلکاروں کو بازیاب کرانے کے لئے کارروائی نہ کی تو اس حوالے سے انتظار نہیں کریں گے،ایرانی وزیرداخلہ

February 17, 2014

الجزائر میں فوجی طیارہ گرکر تباہ، 103 افراد ہلاک

طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تعداد فوجیوں کی ہے، مقامی میڈیا

February 11, 2014

کابل میں اتحادی فوج کے قافلے کے قریب خودکش حملہ، 2 امریکی شہری ہلاک

خودکش حملہ آوور نے پل چرخی کے قریب نیٹو فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک ہوگئے، ترجمان نیٹو

February 10, 2014

امریکا یوکرین میں سیاسی بحران بڑھا کر فوجی حکومت کے قیام کی سازش کررہا ہے، روس

امریکا کی جانب سے یوکرین میں اپوزیشن اور باغیوں کو ہر ہفتے 2 کروڑ ڈالر دیئے جا رہے ہیں، روس

February 7, 2014

ویٹیکن بچوں سے زیادتی میں ملوث پادریوں کوفوری طورپر قانون کے حوالے کرے، اقوام متحدہ

ویٹیکن کی جانب سے ایسی پالیسیاں بنائی گئیں جن کی وجہ جنسی استحصال کے واقعات اب بھی جاری ہیں، اقوام متحدہ

February 5, 2014

امریکی عدالت نے پادری کو بچوں سے زیادتی اوران کی غیراخلاقی تصاویربنانے پر 58 سال قید کی سزا سنادی

تحقیقات کے دوران پادری کے لیپ ٹاپ اور دیگر سامان سے بچوں کی 940 غیر اخلاقی تصاویر برآمد ہوئیں، عدالت

January 29, 2014

یوکرین میں جاری سیاسی بحران پر وزیراعظم نے استعفیٰ دے دیا

ملک کی پارلیمنٹ نے مظاہروں کے خلاف قانون بھی کالعدم قرار دے دیا، اپوزیشن کا مظاہرے ختم کرنے سے انکار

January 28, 2014

بشارالاسد کی شام کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں ، امریکی وزیرخارجہ

بشارالاسد شام میں جاری خانہ جنگی کے خاتمے کے لیے بالکل بھی سنجیدہ نہیں ہیں، جان کیری

January 24, 2014
12