تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، ایرانی وزیر تیل

ایران کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پرعملدرآمد سےپاکستان پرپابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں، شاہد خاقان عباسی

October 30, 2013

امریکی پولیس نے کھلونا پستول رکھنے والے 13 سالہ لڑکے کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

لڑکے کو پستول پھینکنے کا حکم دیا تھا تاہم اس نے پھینکنے کے بجائے پولیس پر ہی بندوق تان دی، پولیس

October 24, 2013

مسلمان علما ملک میں مذہبی کشیدگی کم کرانے میں اپنا کردار ادا کریں، روسی صدر پیوٹن

غیر ملکی حریف مذہبی کشیدگی کے ذریعے روس کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، ولادی میر پیوٹن

October 23, 2013

سعودی عرب کا شام اور ایران کے معاملے پر امریکا کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن اسرائیل اور فلسطین کے مسئلے کو حل کرنے میں مکمل بھی طور پر ناکام ہو چکا، سعودی انٹیلی جنس سربراہ

October 23, 2013

کرکٹ میں واپسی کیلئے ڈومیسٹک میچز کھیلنے کی اجازت دی جائے، محمد عامر کی آئی سی سی سے التجا

میں نے اپنی بہت بڑی غلطی سے سبق سیکھ لیا ہے، اب دوبارہ اپنے کیریئر کا آغاز کرکے اس کا مداوا کرنا چاہتا ہوں، محمد عامر

October 18, 2013

بھارتی کوسٹ گارڈز نے ہتھیاروں سے لیس امریکی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

بھارتی کوسٹ گارڈز نے بحری جہاز کو جمعے کے روز قبضے میں لیا تھا جب وہ بغیر اجازت کے بھارتی سمندری حدود میں داخل ہوا

October 13, 2013

عراق میں 2 خودکش دھماکوں میں 29 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

اسکول کے باہر دھماکے میں 14 بچے اور اسکول کے ہیڈ ماسٹر ہلاک ہو گئے۔

October 6, 2013

شام میں عالمی ماہرین کی ٹیم نے کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی شروع کر دی

ماہرین کو ایک ہزار ٹن کیمیائی ہتھیار تلف کرنے ہیں جو شام میں مختلف مقامات پر رکھے گئے ہیں۔

October 6, 2013

ایرانی صدرحسن روحانی کی نیویارک میں کی گئی کچھ باتوں پر تحفظات ہیں، آیت اللہ علی خامنہ ای

امریکا نا قابل بھروسہ، خودغرض، غیر منطقی اور وعدہ توڑنے والا ملک ہے، ایرانی روحانی پیشوا

October 5, 2013

ترکی کوشام میں باغیوں کی مدد کرنےپربھاری قیمت چکانا ہوگی، صدر بشارالاسد

ترک وزیر اعظم نے 80 سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والے انتہاپسندوں کو ترکی سے شام میں داخل ہونے دیا، صدر بشار الاسد

October 4, 2013
16