تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس رپورٹر

ہائی پریشرلائنوں سے گیس چوری میں خود سوئی گیس کے افسران ملوث ہیں، صنعتکار

سوئی سدرن گیس کمپنی کے اس دعوے کو مسترد کردیا کہ گیس کی 90 فیصد چوری کراچی کے صنعتی صارفین کرتے ہیں، صنعتکار

September 20, 2023

سرکاری نرخ سے زائد قیمتوں پر اشیائے خوردونوش کی فروخت جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نام پرمنافع خوری کابازارگرم، بچت بازاروں میں بھی پرائس لسٹ محض نمائشی آویزاں

September 18, 2023

اسٹیٹ بینک نے ایکس چینج کمپنی کا اجازت نامہ معطل کردیا

معطلی کی مدت کے دوران کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی انجام دینے سے روک دیا گیا ہے

September 16, 2023

تجارتی خسارہ اور جاری کھاتہ کو درپیش خسارے میں کمی

جاری کھاتہ کو اگست 2023کے مہینے میں 16کروڑ ڈالر کا خسارہ درپیش رہا ہے

September 15, 2023

بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ مل سکا، آئی ایم ایف کا صنعتوں کو دی گئی رعایت بھی واپس لینے کا مطالبہ

بجلی بنانے والی صنعتوں کے گیس نرخ بڑھائے جائیں، بجلی بلوں پر ریلیف کیلیےپاور سیکٹر کا نظام درست کیا جائے، آئی ایم ایف

September 13, 2023

اگست میں ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر3.1 فیصد اضافہ

ترسیلاتِ زر کی مد میں 2.1ارب ڈالر موصول ہوئے، اسٹیٹ بینک

September 11, 2023

اسٹیٹ بینک نے ‘‘ زمرہ  ب‘‘ کی ایکسچینج کمپنی کے اجازت نامے کو معطل کردیا

تمام برانچوں کو معطلی کی مدت کے دوران کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی انجام دینے سے روک دیا گیا ہے

September 9, 2023

چینی کی سٹے بازی پر مسابقتی کمیشن کا قانونی ایکشن لینے کا عندیہ

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان حالیہ دنوں میں ملک میں چینی کے بحران پر نظر رکھے ہوئے ہے

September 8, 2023

بینکوں کو ایکسچینج کمپنیاں بنانے کی اجازت، سرمائے کی شرط50 کروڑ کر دی

ایکسچینج کمپنیوں اور انکی فرنچائز شاخوں کو یکجا کرکے ایکسچینج کمپنیوں کے واحد زمرے میں تبدیل کردیا جائے گا

September 7, 2023

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 10500 روپے کی بڑی کمی

فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے پر پہنچ گئی

September 6, 2023
13