تازہ ترین 
< >
rss

 بزنس رپورٹر

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

انٹربینک میں 13 پیسے اضافے سے ڈالر کی قیمت 287روپے 59پیسے کی سطح پر پر پہنچ گئی

August 10, 2023

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 33 کروڑ ڈالر ہوگئے

غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 11 کروڑ ڈالر کی کمی آئی، اسٹیٹ بینک

August 10, 2023

جولائی میں تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر کا حجم 2 ارب ڈالر رہا

ترسیلاتِ زر میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر7.3فیصد اور سال بہ سال بنیاد پر 19.3 فیصد کمی آئی

August 10, 2023

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی

جمعے کو انٹربینک میں ڈالر کے ریٹ 287روپے سے بھی نیچے آگئے

August 4, 2023

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت 1300روپے بڑھ کر 221500روپے ہوگئی

August 4, 2023

فروخت میں کمی، ڈیری فارمرز کا فی لیٹر دودھ10روپے گھٹانے کا عندیہ

ملک بھر میں مہنگائی کی بڑی لہر نے دودھ کی فروخت 25 سے 30 فیصد تک کم کردی ہے، ڈیری فارمرز

August 4, 2023

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج ہوگا

شرح سود میں اضافہ یا موجودہ سطح برقرار رکھنے کا امکان ہے، معاشی تجزیہ نگار

July 31, 2023

نئی زری پالیسی کا اعلان 31جولائی کو کیا جائے گا

زرعی پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعدگورنر پریس کانفرنس میں نئی زری پالیسی سے متعلق بیان دینگے،ترجمان اسٹیٹ بینک

July 28, 2023

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر54 کروڑ ڈالر کم ہوگئے

گذشتہ ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 53 کروڑ 41 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک

July 27, 2023

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں اضافہ

10 گرام قیمت ایک لاکھ 92 ہزار 644 روپے اور فی تولہ قیمت دو لاکھ 24 ہزار 700 روپے کی سطح پر آگئی

July 27, 2023
15