- گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکم
- نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ
- خفیہ معلومات کی تشہیر اورپھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان
- کراچی میں گرمی میں مزید اضافے کا امکان
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز
- بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے
- شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل
- پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم کرنے کے تناظر میں پیش رفت کاامکان
- ہم ترقی یافتہ قوم کب بنیں گے؟
- اسلام آباد میں پی آئی اے پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی
- زہریلے کیمیکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائد
- اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنانا ممکن
- پاکستان کیلیے چند سال آئی ایم ایف کے بغیر مشکل ہیں، برطانوی چیف اکانومسٹ
- انا چھوڑیں ٹیم کو دیکھیں
- استحکام کیلئے خودانحصاری کی طرف بڑھنا ہوگا!
- ہالا؛ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق
- پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیا
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- بار بی کیو بنانے کیلئے جھاڑن کا استعمال، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت مزید کم ہوکر 60 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان
لندن: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں می کمی کا رجحان جاری ہے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر اوپیک نے تیل کی پیداوار میں کمی نہ کی توتیل کی قیمت 60 ڈٓالر فی بیرل تک گر جائے گی۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ تیل کی خرید وفروخت کی بڑی برطانوی کمپنی کی قیمتوں میں جون سے لے کر اب تک 34 فی صد کمی آئی ہے جو گزشتہ 4 سال کی کم ترین سطح 76.76 ڈالر تک پہنچ گئی اور اگراوپیک نے اپنے ویانا میں ہونے والے اجلاس میں اس میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کی کمی کا اعلان نہ کیا تو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی آجائے گی۔ کچھ سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ تیل کی پیداوار میں 5 لاکھ بیرل یومیہ کمی سے مارکیٹ پر زیادہ فرق نہیں پڑے گا تاہم اوپیک کو چاہئے کہ کم از کم 10 لاکھ بیرل یومیہ تک کی کمی کا اعلان کرے۔
واضح رہے تیل کی قیمتوں میں موسم سرما کے آغاز سے جو کمی آنا شروع ہوئی ہے وہ اب بھی جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔