- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
- برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں
- ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا
- دانتوں کی دوبارہ نشونما کرنے والی دوا کی انسانوں پر آزمائش کا فیصلہ
- یوکرین کا روس پر میزائل حملہ؛ 13 ہلاک اور 31 زخمی
- الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں
- غیور کشمیریوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرکے مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا
- وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
- آزاد کشمیر میں آٹے و بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی
- شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے
- خالد عراقی نے آئی سی سی بی ایس کی خاتون سربراہ کو ہٹادیا، اقبال چوہدری دوبارہ مقرر
- اسٹاک ایکسچنیج : ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کرگیا
- اضافی مخصوص نشستوں والے اراکین کی رکنیت معطل
- امریکا؛ ڈانس پارٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی
- ہم کچھ کہتے نہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ پتھر پھینکے جاؤ، چیف جسٹس
- عمران خان کا ملکی حالات پر آرمی چیف کو خط لکھنے کا فیصلہ
- سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی
- لاہور سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد
- زمینداروں کے مسائل، وزیراعلیٰ آج وزیراعظم سے ملاقات کریں گے
- خیبر پختونخوا میں دو ماہ کے دوران صحت کارڈ پر ایک لاکھ افراد کا مفت علاج
فلم ’بےبی‘ میں کام کی پیشکش ہوئی لیکن پاکستان مخالف ہونے کی وجہ سے انکار کردیا، حمزہ عباسی
کراچی: پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ انہیں بھی بالی ووڈ فلم ’بے بی‘ میں کام کی پیش کش ہوئی لیکن پاکستان مخالف ہونے کی وجہ سے فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر اپنے پیغام میں حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ میں اس بات کے حق میں ہوں کہ پاکستان اداکاروں کو بھارتی فلموں میں کام کرنا چاہیئے لیکن کسی اداکار کو پاکستانی مخالف فلم میں کام نہیں کرنا چاہیئے۔ حمزہ علی عباسی کا کہنا تھا کہ انہیں بھی گزشتہ برس بھارتی فلم ’بے بی‘ میں کام کی پیش کش ہوئی تھی لیکن پاکستان مخالف ہونے کی وجہ سے میں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ ہمیں پہلے پاکستانی اور پھر ایک اداکار کی حیثیت سے سوچنا چاہیئے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں اکشے کمار کی فلم ’بے بی‘ کو ملک مخالف ہونے کی وجہ سے پابندی عائد ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔