- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آئرلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کی صوتحال پر گہری تشویش کا اظہار
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
- آئرلینڈ سے شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چئیرمین پی سی بی
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی امیدوار بننے کیلئے حامیوں کی مطلوبہ تعداد حاصل کرلی
واشنگٹن: امریکی صدر کے عہدے کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کی مطلوبہ تعداد حاصل کرلی ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ اپنی جماعت کی جانب سے صدارتی امیدوار کی نامزدگی حاصل کرسکتے ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ہزار 200 سے زائد مندوبین کی حمایت حاصل کرلی جب کہ ان کی نامزدگی کا باقاعدہ اعلان جولائی میں کیا جائے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کی نامزدگی کی دوڑ میں شامل 16 امیدواروں کو شکست دی جس کے بعد غالب امکان ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ہی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ہوں گے جن کا مقابلہ ڈیموکریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن یا برنی سینڈرز میں سے کسی ایک کے ساتھ ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔