- مسلح ملزمان نے سابق ڈی آئی جی کے بیٹے کی گاڑی چھین لی
- رضوان اور فخر کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو ہرادیا
- آئی ایم ایف نے ایف بی آر سے 6 اہم امور پر بریفنگ طلب کرلی
- نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا
- کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
- شمسی طوفان سے پاکستان پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوئے، سپارکو
- سیاسی جماعتیں آپس میں بات نہیں کریں گی تو مسائل کا حل نہیں نکلے گا، بلاول
- جرمنی میں حکومت سے کباب کو سبسیڈائز کرنے کا مطالبہ
- بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار
- مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی آوازوں کے متعلق ماہرین کی تنبیہ
- دنیا بھر کی جامعات میں طلبا کا اسرائیل مخالف احتجاج؛ رفح کیمپس قائم
- رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا
- خالد مقبول صدیقی ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب
- وزیراعظم کا ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 10،10 لاکھ روپے انعام کا اعلان
- برطانیہ؛ خاتون پولیس افسر کے قتل پر 75 سالہ پاکستانی کو عمر قید
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- جماعت اسلامی کا اپوزیشن اتحاد کا حصہ بننے سے انکار
- بجٹ میں سیلز اور انکم ٹیکسز چھوٹ ختم کرنے کی تجویز
- پیچیدہ بیماری اور کلام پاک کی برکت
- آزاد کشمیر میں مظاہرین کا لانگ مارچ جاری، انٹرنیٹ سروس متاثر، رینجرز طلب
لتا کو دیکھ کر مائیک سے محبت کرنا سیکھا،راحت فتح علی
اسلام آباد: معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ میرے گھر والے مجھے ٹیپوکہہ کر پکارتے ہیں، 6 سال کی عمر سے مجھے گانا گانے کا شوق پیدا ہوگیا تھا اور گھر میں جب بھی کبھی لتا جی ، استاد بڑے غلام علی خان یا کسی اور کو سنتا تھا تو میں سمجھ تو بالکل نہیں آتی تھی لیکن پتہ نہیں کیوں میری انکھوں سے آنسو نکلنے شروع ہو جاتے تھے شاید وہ جو سر لگاتے تھے۔
معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ ان کو سن کر میرے دل پر بہت اثر ہوتا تھا اور اسی کو دیکھتے ہوئے میرے والد صاحب نے کہا کہ یہ بڑا ہو کر گانا ہی گائے گاجس کے بعد بڑے خان استاد نصرت علی خان صاحب سے باقائدہ سیکھنا شروع کر دیا اور تین سال تک جو کچھ بھی سیکھا تھا اسکو 9سال کی عمر میں میں پہلی بار اسٹیج پر پرفارم کر دیا، لتا منگیشکر کو دیکھ اور میں مائیک سے محبت کرنا سیکھا۔
معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ جب بھی میوزک سننے کا دل کرتا ہے تو میں استاد بڑے غلام علی خان ،استاد مہدی حسن، کشورکمار، محمد رفیع اور لتا جی کو سنتا ہوں کیونکہ انھیں جب بھی سنو کوئی نئی چیز ہی سیکھنے کو ملتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔