- جادوئی مشروم ڈپریشن کے لیے مفید قرار
- صدر نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
- موٹر وے پولیس سے تلخ کلامی کرنیوالی خواتین کی ضمانت منظور
- گزشتہ ہفتے 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 18 کی قیمتوں میں کمی
- بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید بامشقت، 10 لاکھ جرمانہ
- بلوچستان میں کسانوں سے 5 لاکھ ٹن گندم خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
- شراب برآمدگی کیس : علی امین گنڈا پور کی گاڑی سے برآمد بوتل عدالت میں پیش
- الخدمت فاؤنڈیشن کا اُردن سے غزہ امدادی سامان بھجوانے کیلیے معاہدہ
- فیض آباد دھرنا کیس؛ وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتا
- حج آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا، فلائٹ شیڈول جاری
- او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس: پاکستان کا غزہ محاصرے کیخلاف مشترکہ جہدوجہد کا مطالبہ
- گیری کرسٹن کی بطور ہیڈکوچ تعیناتی؛ پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز قرار
- عالمی یومِ صحافت پر خضدار میں دھماکا، صدر پریس کلب صدیق مینگل سمیت 3 جاں بحق
- سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم
- حسن علی کی سلیکشن! آفریدی بھی حیران رہ گئے
- بھارت؛ شیوسینا کی رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- مخصوص نشستیں؛ پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سنی اتحاد کونسل کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
- قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
- ڈاکوؤں کا نیا طریقہ واردات، حیدرآباد سے کراچی آنیوالی پوری وین لوٹ لی
مختلف شہروں میں ویمنز ہاکی اکیڈمیز بنانے کا فیصلہ
اسلام آ باد: پاکستان ہاکی فیڈریشن ویمنز ونگ نے کھیل کے فروغ کے لیے جامع حکمت عملی تیارکرلی۔
لاہورمیں پہلی اکیڈمی کا قیام ہوچکا، کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے سابق اولمپئنز اور خاتون پلیئرز کی خدمات حاصل کی گئیں اور ان کی مدد سے عالمی معیار کی تربیت فراہم کی جارہی ہے۔
لاہور میں لڑکیوں کی گہری دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اسلام آباد،کراچی، فیصل آباد ، ملتان میں بھی اکیڈمیز کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔پی ایچ ایف ویمنز ونگ کی نائب صدر پروین گل نے کہاکہ ہاکی قومی کھیل ہے، ہم فیڈریشن کے صدر قاسم ضیا اور سیکرٹری آصف باجوہ کے مشکور ہیں کہ خواتین کو بھی صلاحیتیں نکھارنے کے لیے جدیدسہولتیں فراہم کی جار رہی ہیں۔
نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ لاہور میں پہلی ویمنز اکیڈمی کے قیام کے لیے کوششیں رنگ لائیں، اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں سے باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جارہا ہے، فیڈریشن نے ہاکیز اور دیگر قیمتی سامان بھی مہیا کردیا، دیگر شہروں میں بھی یہ سلسلہ شروع ہونے کے بعد مضبوط قومی اسکواڈ تشکیل دینے میں مدد ملے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔