- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
پاکستان اسٹیل کا پلانٹ و مشینری لیز پردینے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن (پی ایس ایم سی) کا پلانٹ اور مشینری کنسیشن ماڈل کی بنیاد پر آپریشن کے لیے لیز پر دینے کے پلان پر کام کر رہی ہے تاہم پاکستان اسٹیل ملز کی زمین فروخت کرنے کا امکان مسترد کردیا ہے۔
رواں ماہ پہلے ہفتے میں کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ نجکاری پر کابینہ کمیٹی (سی سی او پی) کا اجلاس 16 فروری 2018 کو ہوا جس میں پی ایس ایم سی کی نجکاری کے ایجنڈے پر غور کیاگیا۔ بتایا گیا کہ پی ایس ایم سی کی زمین کو نہیں بیچا جائے گا تاہم اس کا پلانٹ اور مشینری تھرڈ پارٹی کو کنسیشن ماڈل کی بنیاد پر آپریشن کے لیے لیز پر دینے کی تجویز ہے۔
کابینہ نے کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی اور نجکاری کمیشن کو پی ایس ایم سی کی ری اسٹرکچرنگ اور نجکاری عمل شروع کرنے اور اس سلسلے میں کابینہ کو جامع منصوبہ پھر سے پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔