- آڈیو لیکس کیس؛ آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اَپ ہے؟ وان نے بتادیا
- اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب
- سندھ ہائیکورٹ کا تھانوں کی زمین پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
- انتخابی فائدے کیلیے مودی مسلم دشمنی میں زہرآلود تقاریر کررہے ہیں، عالمی میڈیا
- سرحدی کشیدگی؛ ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
- اے ڈی بی اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار
- کراچی:غیرقانونی تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کاحکم
- سندھ کابینہ، گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانیکا فیصلہ
- لاہور؛ نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد
- لائیک، شیئر اور فالوورز برائے فروخت
- آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ
- تجارتی خسارے میں 17 فیصد کمی، برآمدات 9.10 فیصد بڑھیں
- پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا
- میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیں
- مکارم اخلاق
- مستحکم ازدواجی زندگی مگر کیسے۔۔۔۔۔!
- کوہلی کو پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
- اے این ایف کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد
- ریپ کیس، لامی چینی بے گناہ ہونے کی پھر دہائی دینے لگے
جونیئر ڈیوس کپ، ناقابل تسخیر پاکستان نے پری کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جیت لیا
لاہور: پاکستان نے ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ برقرار رکھتے ہوئے جونیئر ڈیوس کپ ایشیا اوشیانا پری کوالیفائنگ ٹورنامنٹ جیت لیا۔
سری لنکا میں ہفتہ کو منعقدہ فائنل میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پیسفک اوشیانا کوکیخلاف 2-1 سے کامیابی سمیٹ کر ٹائٹل اپنے نام کیا، ابتدائی سنگلز میں پاکستانی کھلاڑی حذیفہ عبدالرحمان نے حریف روبرٹ کو 6-0 اور 6-1 سے زیر کیا۔
دوسرے سنگلزمیں پیسفک اوشیانا کے کلیمنٹ نے پاکستان کے محمد شعیب کیخلاف 6-4 اور 6-3 سے فتحیاب ہوکر اسکور 1-1 کردیا، تاہم حذیفہ عبدالرحمان اور محمد شعیب پر مشتمل پاکستانی جوڑی نے ڈبلز میں کلیمنٹ اور کین سونگ کو 6-1 اور 6-1 سے قابو کرلیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔