- گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلب
- احمد شہزاد کا پلیئرز پر سلیکشن کیلئے سوشل میڈیا مہم چلانے کا الزام
- سعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گا
- گیری کرسٹن بھارت سے ویڈیو کال پر قومی کرکٹرز سے مخاطب ہوگئے
- شمال سے جنوب! غزہ "مکمل قحط" کا شکار ہے، اقوام متحدہ
- مجھے اور محمد عامر کو بابر اعظم سے کوئی مسئلہ نہیں، عماد وسیم
- پی ایس ایل، 4 پلے آف غیر جانبدار وینیو پر منعقد کرنے کی تجویز
- پی ایس ایل 2025؛ پلئینگ کنڈیشنز میں تبدیلی پر غور شروع
- راولپنڈی سے چوری سرکاری ویگو سمیت 7 مسروقہ گاڑیاں برآمد
- پولیس اہلکار کے بھائی کی شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق
- بچوں میں بلند فشار خون فالج کے امکانات 4 گنا تک بڑھا سکتا ہے، تحقیق
- امریکی ایئرپورٹ پر مسافر کی پتلون سے سانپ برآمد
- جُھنڈ میں آزادانہ اڑنے والی روبوٹک مکھیاں
- محکمہ انسداد دہشتگردی کی بڑی کارروائی، دو اہم دہشتگرد ہلاک
- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
مایوس کن فیلڈنگ پر کامران اکمل کا قومی ٹیم میں منتخب ہونا مشکل ہے، وقار یونس
کراچی: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مایوس کن فیلڈنگ کی وجہ سے کامران اکمل کا قومی ٹیم میں منتخب ہونا مشکل ہے۔
سابق فاسٹ بولر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مایوس کن فیلڈنگ کی وجہ سے کامران اکمل کا قومی ٹیم میں منتخب ہونا مشکل ہے۔ انہوں نے کہا کہ انھیں صرف بطور سرفراز احمد بیک اپ ہی منتخب کیا جاسکتا ہے۔
وقار یونس نے مزید کہاکہ میں یہاں واپسی پر خوش ہوں، اس اسٹیڈیم پر ایک بار پھر غیرملکی کرکٹرز کو ایکشن میں دیکھنا بہت ہی اچھا ہوگا۔
واضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اتوار کو پشاورزلمی سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر پی ایس ایل کا فائنل کھیلے گی، یہ وہی وینیو ہے جہاں پر 30 برس قبل وقاریونس نے انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔