- بشکیک سے 140 طلبا کو لے کر پرواز لاہور پہنچ گئی
- ویرات کوہلی نے پاکستان آکر کھیلنے سے متعلق اچھی بات کی ہے، شاہد آفریدی
- کراچی: چھالیہ کے اسمگلرز کا پولیس کو رشوت دینا مہنگا پڑ گیا
- کراچی: گریڈ 17 کا افسر عدالت میں میتھ کی اسپیلنگ نہ سُنا سکا
- عالمی بینک کی پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی
- افغانستان کے صوبہ غور میں شدید بارش اور سیلاب سے 50 افراد جاں بحق
- کرغزستان میں کوئی پاکستانی ہلاک نہیں ہوا نہ کسی خاتون سے زیادتی ہوئی، دفتر خارجہ
- دنیا کی بلند ترین برفانی چوٹی پر پاک بھارت ریسلرز کا ٹکراؤ ہوگا
- پاکستانی طلبہ پر حملوں کیخلاف جمعیت کا کرغز سفارتخانے کے باہر مظاہرہ
- وزیراعظم کی اسحاق ڈار اور امیر مقام کو بشکیک جانے کی ہدایت
- بانی پی ٹی آئی پر مزید 10 قیمتی تحائف بیچنے کا الزام، انکوائری رپورٹ سامنے آگئی
- لیاقت آباد کے کال سینٹر میں نوجوان کی ہلاکت کا معمہ حل
- کراچی میں پارہ 40 ڈگری سے تجاوز کرگیا
- ٹِک ٹاک نے صارفین کے لیے اہم فیچر کی آزمائش شروع کردی
- ڈبلیو ایچ او نے ڈینگی کی دوسری ویکسین کی منظوری دیدی
- ’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغامات
- پاکستان نے یورپین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں دو تمغے جیت لیے
- ہم وطنوں سے اپیل ہے سوشل میڈیا کی خبروں پر یقین نہ کریں، پاکستانی سفیر
- کراچی : گرمی کی شدید لہرکا خطرہ، اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک وارڈز قائم
- مجھے پارٹی صدارت سے ہٹانے کا فیصلہ ن لیگ سے نہیں کہیں اور سے آیا تھا، نواز شریف
گولڈن کیا سلور جوبلی منانے والی فلم بھی نہیں بن پا رہی، ثناء
لاہور: اداکارہ وماڈل ثنا نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں فلمیں تو بن رہی ہیں لیکن تاحال کوئی فلمی ستارہ سلوراسکرین کے افق پر نہیں جگمگا سکا۔
’’ایکسپریس‘‘ سے گفتگوکرتے ہوئے ثنا نے بتایا کہ باری، ایورنیواورشاہ نورسٹوڈیو کے باہربھی فلمی ستاروں کے چاہنے والوں کا تانتا بندھا رہتا تھا، فلم کی شوٹنگ دیکھنے کے خواہشمند ہر روز دوردراز علاقوں سے آتے اور سٹوڈیوز کے باہر رش لگا رہتا۔ لیکن آج ایسا نہیں ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ ہمارے ہاں فلمیں بننے کا سلسلہ تودوبارہ سے شروع ہوچکا ہے لیکن تاحال کوئی ایسا فلمی ستارہ سلوراسکرین کے افق پرنہیں جگمگا سکا، جس کے اسٹارڈم کے سب گن گاتے ہوں۔ لابی سسٹم کے تحت فنکارایک دوسرے کوسپورٹ کررہے ہیں لیکن پبلک کواپنی طرف متوجہ کرنا تاحال کسی فنکار کے بس کی بات نہیں۔
ثنا نے کہا کہ فنون لطیفہ میں عوام کے سب سے قریب میڈیم فلم ہی ہے۔ اگرنوجوان فلم میکرزعوام کوسینما گھروں تک لانا چاہتی ہے توانھیں اپنے کام کوبہتربنانے کے ساتھ ساتھ ایسے فنکاروںکو کام کا موقع دینا ہوگا، جوبڑے پردے پرجگمگانے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔