- الجزائر؛ 26 سال سے لاپتا شخص قریبی گلی سے مل گیا
- مسلم لیگ (ن) کی ایک اور سیٹ کم ہوگئی، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم
- اسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شاعراحمد فرہاد کو کل تک ہر صورت بازیاب کرانے کا حکم
- ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا
- اسٹریٹجک مذاکرات؛ چین کی پاکستان کو خود مختاری اور مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی
- بانی پی ٹی آئی اور دوسری طرف سے ٹکراؤ ہوتا دیکھ رہا ہوں، منظوروسان
- لاہور: بیوٹی پارلر میں خواتین کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ درج
- سندھ میں رواں برس 5 ماہ میں بچوں سمیت 150 شہری اغوا
- جاپان میں چلتی ٹرین کے اندر سے سانپ نکل آیا
- آپریشن سے پیدا ہونے والے بچوں میں خسرہ کیخلاف قوتِ مدافعت کم ہوتی ہے
- ایپل نے صارفین کے لیے آئی او ایس کی اپ ڈیٹ جاری کردی
- تاجر دوست ایپ کے تحت رجسٹرڈ نہ ہونیو الے تاجروں پر بھاری جرمانہ و سزا کی تجاویز
- 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور
- امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گانے کی ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی جانتی ہے اسے کس کے پاؤں پکڑنے ہیں اسلیے وہ ہم سے مذاکرات نہیں چاہتی، بلاول
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ کی ٹیمیں وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟
- فیملی وی لاگنگ کے نام پر فحش مواد کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے سے رپورٹ طلب
- چار سدہ انٹرچینج کے نزدیک فائرنگ، تین افراد جاں بحق ایک زخمی
- 400 کلومیٹر رینج کے حامل فتح II گائیڈڈ راکٹ سسٹم کا کامیاب تجربہ
- نجکاری کیلیے پیش کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش
مائیک پومپیو نے امریکی وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اُٹھا لیا
واشنگٹن: امریکا کے نئے وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیک پومپیو نے امریکا کے 70 ویں وزیر خارجہ کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ سابق وزیر خارجہ کو ریکس ٹیلر سن کو برطرف کر کے مائیک پومپیو کو نامزد کیا تھا جو اس سے قبل ڈائریکٹر سی آئی اے کے عہدے پر فرائض انجام دے رہے تھے۔
مائیک پومپیو کی بطور وزیر خارجہ نامزدگی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کو کافی دباؤ کا سامنا تھا تاہم حکمراں جماعت ریپبلکن پارٹی نے عددی اکثریت کی بنیاد پر مائیک پومپیو کو منتخب کر لیا گیا۔ انہیں اپوزیشن جماعت ڈیمو کریٹک پارٹی کے پانچ ارکان نے بھی ووٹ دیئے یوں وہ سینیٹ میں 57 میں سے 42 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو اختلافات کے باعث برطرف کردیا تھا اور ان کی جگہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر مائیک پومپیو کو نامزد کیا تھا جو مسلمانوں کے خلاف جارحانہ عزائم اور سخت گیر رویہ رکھنے کے لیے شہرت رکھتے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔