- کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل
- ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور
- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
طالبان کی فوجی اور خفیہ اداروں کے مراکز پر حملوں کی دھمکی
کابل: افغانستان میں طالبان نے ایک آن لائن بیان کے ذریعے دارالحکومت کابل کے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ فوجی اور خفیہ اداروں کے مراکز سے دور رہیں۔
بیان کے مطابق افغان طالبان کابل میں نئے حملوں کی تیاری کر رہے ہیں۔ طالبان نے موسم بہار کے سالانہ حملوں کے سلسلے میں کابل میں فوجی مراکز اور عسکری تنصیبات پر تازہ حملوں کا انتباہ جاری کردیا ہے۔
افغانستان میں طالبان اس طرح کے انتباہ پہلے بھی شہریوں کو جاری کرتے رہے ہیں۔ یہ وارننگ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری اس بیان کے بعد دی گئی ہے جس میں کہا گیا تھاکہ کابل جہاں جہادی گروپ داعش بھی اپنے قدم مضبوط کر رہا ہے ملک بھر میں شہریوں کیلیے خطرناک ترین شہر بن گیا ہے۔
طالبان نے موسم بہار کے سالانہ حملوں کے سلسلے میں کابل میں فوجی مراکز اور عسکری تنصیبات پر تازہ حملوں کا انتباہ دیا ہے۔
طالبان نے آن لائن بیان میں لکھاہے کہ شہریوں کو ہلاکتوں سے بچانے اور صرف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی غرض سے ہم نے کابل کے رہائشیوں کو عسکری مراکز سے دور رہنے کو کہا ہے۔ ہم کسی ایک بھی معصوم شہری کی ہلاکت نہیں چاہتے۔ سیاسی اور عسکری تجزیہ کار نیک محمد نے بتایا کہ طالبان کا یہ بیان محض پروپیگنڈا ہے۔
دریں اثناصوبہ پکتیکا کے ضلع ساہاوزا میں فورسز کے فضائی حملے میں حقانی نیٹ ورک کے9جنگجو جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔