- گورنر خیبرپختونخوا کے اپنی رہائشگاہ ’’کے پی کے ہاؤس‘‘ آنے پر پابندی
- حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کرادی
- نقل مافیا اور آپریشن راہ راست
- یونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں، منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، چیف جسٹس
- پی ایس ایل سے آئی پی ایل کا ٹکراؤ؛ فرنچائزز نے مخالفت کردی
- حماس سے جھڑپوں، حزب اللہ کے راکٹ حملے میں اسرائیلی فوجی سمیت 2 ہلاک، 5 زخمی
- پی ایس ایل کا مذاق؛ بھارتیوں کے پیروں تلے زمین نکلنے لگی
- فلسطین کے حامی مظاہرین کا برطانیہ میں اسرائیلی ڈرون ساز فیکٹری کے باہر احتجاج
- تحریک انصاف کا 9 مئی مقدمات میں دہشت گردی کی دفعہ چیلنج کرنے کا فیصلہ
- اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 75 ہزار کی سطح عبور کرگیا
- سیکورٹی خدشات؛ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور
- بابراعظم نے کوہلی کے ریکارڈ پر بھی قبضہ جمالیا
- کراچی میں نوجوان نے ڈاکو کو ماردیا، فائرنگ کے تبادلے میں خود بھی جاں بحق
- ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ
- 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنائیں یا ہمیں فوری سزائیں سنائیں، شیخ رشید
- وزن کم کرنے والے انجیکشن قلبی صحت کے لیے مفید، تحقیق
- ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا پلانٹ
- 83 سالہ خاتون ہاورڈ سے گریجویشن کرنے والی معمر ترین طالبہ بن گئیں
- پاکستان سے دہشتگردی کیخلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، امریکا
- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
ملک میں نئے صوبوں کا قیام نا گزیر ہو چکا، محمد علی درانی
لاہور: بحالی بہاولپور صوبہ تحریک کے کنوینر و سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا اور اس اقدام سے ہی عوام کو صحیح معنوں میں حقوق مل سکیں گے‘ اپنی تحریک سے ایک انچ بھی پیچھے ہٹیں ہیں نہ ہٹیں گے اور اس کیلیے ہر فورم پر آواز بلند کریں گے‘ جو بھی ہماری تحریک میں ہمارا ساتھ دے گا اسے سر آنکھوں پر بٹھائیںگے۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد علی درانی نے کہا کہ بحالی بہاولپور صوبہ ایک کاز ہے اور اس کیلیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا ۔ ہماری تحریک آگے بڑھ رہی ہے اور آنیوالے دنوں میں اس میں مزید شدت آئے گی۔ نئے صوبوں کا قیام ناگزیر ہو چکا ہے اور اس سے ہی عوام کو صحیح معنوں میں حقوق مل سکیں گے ۔ صوبہ کی بحالی کی تحریک کو آگے بڑھانے کیلیے رابطے جاری ہیں اور اس کے حوصلہ افزاء نتائج برآمد ہو رہے ہیں ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔