- سرکاری آسامیاں ختم، گاڑیوں کی خریداری بند؛ آئی ایم ایف کو کفایت شعاری منصوبہ پیش
- موجودہ حکومت اسی رستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان
- نارووال میں لڑکیوں سے زیادتی کے دو ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، بقیہ گرفتار
- ہیلی کاپٹر حادثے سے چند لمحوں قبل ایرانی صدر کی آخری تصویر منظرعام پر آگئی
- راشد نسیم نے دو دن میں 20 عالمی ریکارڈ توڑ ڈالے
- وزیر خارجہ سے ترک ہم منصب کی ملاقات، تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر اتفاق
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- طورخم سرحدی گزرگاہ پیدل آمدوفت کے لیے بحال
- پنجاب میں شدید گرمی؛ 25 مئی سے اسکولوں کی چھٹیوں کا فیصلہ
- تعلیمی نظام میں اخلاقی تعلیم کا فقدان
- اسلام آباد ؛ فلسطین کے حق میں دھرنے پر گاڑی چڑھا دی گئی، 2 مظاہرین جاں بحق
- ایرانی صدر حادثہ؛ صدر اور وزیراعظم کا اظہارِ افسوس، پاکستانی پرچم سرنگوں
- درہ آدم خیل سے کراچی آن لائن اسلحہ سپلائی کرنے والے 2 کارندے گرفتار
- ججز کی تعیناتی؛ لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو آخری موقع
- عمران خان 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری
- ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی
- وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا
- 100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلان
- مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع
- پاکستانی مینز کرکٹرز ویمنز ٹیم کا حوصلہ بڑھانے لگے
امریکا میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 7 مسافر ہلاک
میکسیکو سٹی: شمالی امریکا میں گرے لائن پر چلنے والی بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی امریکا میں میکسیکو سٹی کے قریب گرے لائن پر غلطی سے آجانے والے ٹرک سے تیز رفتار ’ میٹرو بس‘ ٹکرا گئی۔ گرے بس کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 7 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔
حادثے کا شکار بس میں 47 مسافر سوار تھے جن میں سے درجن سے زائد زخمی ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں 5 شدید زخمیوں کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ریسکیو اہلکاروں نے حادثے کے بعد شاہراہ کو بند کردیا، جہاں اب بھی امدادی کام جاری ہے۔ ٹرک پر لدا سامان تاحال شاہراہ پر موجود ہے جسے مکمل طور پر کلیئر کرانے میں مزید چند گھنٹے لگ سکتے ہیں۔ حادثے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔
Accident on I-40 near Thoreau, NM pic.twitter.com/irYguqaiMZ
— Alex Huggins (@lxhuggins24) August 30, 2018
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔