- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
رائینو وائرس کی تصدیق، شہری گلے، ناک اور آنکھوں کی الرجی کا شکار
کراچی: کراچی میں موسم کی تبدیلی اورخنک ہوا کے ساتھ ’’رائینووائرس‘‘ پھیلنے کی تصدیق کی گئی ہے۔
جناح اسپتال کے ای این ٹی سربراہ پروفیسر ایم عثمان نے بتایا ہے کہ کراچی میں موسم تبدیل ہونا شروع ہوگیا ہے دن میں شدیدگرمی اور رات میں ہواخنک اور علی الصباح موسم سرد ہونے سے گلے اور ناک کی الرجی،ا ٓنکھوں میں خارش، ناک سے پانی بہنا اور چھینکوں کا آنا رائینو وائرس کی علامات ہیں انھوں نے بتایا کہ ناک کی 2بیماریاں ہوتی ہیں ایک الرجی یہ پورے سال رہتی ہے جبکہ بہارکے موسم میں pollen grain بیماری شروع ہوتی ہے۔
موسم بہار میں یہ الرجی بہت زیادہ ہوتی ہے، بالخصوص ان علاقوں میں جہاں درخت زیادہ ہوں جبکہ سرد موسم میں انفلوئینزا وائرس شدت اختیار کرتا ہے۔
پروفیسر ایم عثمان نے بتایا کہ موجودہ خشک اور خنک موسم میں رائینو وائرس شہر میں شدت سے حملہ آور ہے۔ ٹھنڈے مشروبات، کولڈ ڈرنکس، لسی، کھٹی اشیا سے پرہیز کیا جائے بچوں کو آئس کریم اور کھٹی اشیا سے دور رکھا جائے، شہری گرد وغبار والی جگہوں سے دور رہیں ، گلہ خراب ہونے کی صورت میں دن میں کئی بار نیم گرم پانی سے غرارے کریں موجودہ موسم نیم گرم پانی زیادہ پئیں، گلہ خراب ہونے کی صورت میں یخنی،کافی چائے میں شہد کا استعمال مفید ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔