- سپریم کورٹ: فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
- آئی ایم ایف نے نئے معاہدے کیلیے تجاویز کا مسودہ پاکستان کے حوالے کردیا
- نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
- پشاور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ دو دہشت گرد ہلاک اور دو زخمی
- چینی انجینئرز پر حملہ: داخلہ اور خارجہ کے افسران کابل پہنچ چکے، اسحاق ڈار
- مسلسل شکستیں! سابق کپتان نے بھی بابراعظم کو مشورہ دیدیا
- کراچی؛ حساس ادارے کے اہلکار کے قتل کیس میں ایک ملزم کو سزائے موت، 2 کو عمر قید
- آٹو سیکٹر پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیاں تیاری کرے، وزیراعظم
- وزیراعظم 4 جون سے چین کا سرکاری دورہ کریں گے
- ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں اعظم کی شمولیت، کارکردگی پر سوال اٹھنے لگے
- آئندہ مالی سال کی بجٹ سازی کے لیے ڈالر کی قیمت کا تعین کر دیا گیا
- اسرائیل کی وحشیانہ بمباری بند ہونے تک کسی معاہدے کا حصہ نہیں بنیں گے؛ حماس
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
- کراچی؛ کار سوار شہری نے موٹر سائیکل سوار کو ڈاکو سمجھ کر گولی مار دی
- توقع ہے امریکی حکام پاکستانی کھلاڑیوں، شہریوں کو سیکورٹی فراہم کریں گے، دفترخارجہ
- وفاق اور صوبوں کا ترقیاتی بجٹ 2709ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
- بابر رضوان کی جوڑی نے کوہلی، گیل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
- لاہور ہائیکورٹ کا تشدد، اموات، عصمت دری کے مقدمات ایف آئی اے کو منتقل کرنیکا حکم
- 2 جون سے کراچی میں گرمی کی شدت کم ہونے کا امکان
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کیلئے بڑا دھچکا
شرح سود 8.5 سے بڑھا کر 10 فیصد کردی گئی، اسٹیٹ بینک
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا جس کے بعد شرح سود 10 فیصد ہوگئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کیا جارہا ہے شرح سود 8.5 سے بڑھا کر 10 فیصد کردی گئی ہے جو آئندہ دو ماہ تک رہے گی اور اس کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ادائيگيوں سے نمٹنےکے لئےشرح سود بڑھائی گئی ہے، اور یہ شرح 5 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، مہنگائی کی شرح ميں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، مہنگائی کی بڑھتی رفتارکو روکنےکی ضرورت ہے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہو رہا ہے، معيشت ميں استحکام کے لئے مزيد کوششيں درکار ہيں۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عالمی معاشی حالات سے نمٹنا پاکستان کے لیے چیلنج ہے، روپےکی قدرميں کمی طلب ورسد کو ظاہرکر رہا ہے، مالياتی پاليسی کومزيد فعال بنانا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔