- کراچی میں نوجوان نے ڈاکو کو ماردیا، فائرنگ کے تبادلے میں خود بھی جاں بحق
- ایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ
- 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنائیں یا ہمیں فوری سزائیں سنائیں، شیخ رشید
- وزن کم کرنے والے انجیکشن قلبی صحت کے لیے مفید، تحقیق
- ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا پلانٹ
- 83 سالہ خاتون ہاورڈ سے گریجویشن کرنے والی معمر ترین طالبہ بن گئیں
- پاکستان سے دہشتگردی کیخلاف کوششیں بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے، امریکا
- پراپرٹی لیکس نئی بوتل میں پرانی شراب، ہدف آرمی چیف: فیصل واوڈا
- کراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟
- ڈاکٹر اقبال چوہدری کی تعیناتی کے معاملے پر ایچ ای سی اور جامعہ کراچی آمنے سامنے
- بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشاف
- ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کے میجر شہید
- آئی ایم ایف کا ٹیکس چھوٹ، مراعات ختم کرنے کا مطالبہ
- خیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلان
- وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ تحائف کے قوانین میں ترامیم کی منظوری دے دی
- پاکستان نے تیسرے ٹی20 میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
- اسلام آباد میں شہریوں کو گھر کی دہلیز پر ڈرائیونگ لائسنس بنانے کی سہولت
- ماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدد
- پنجاب میں چائلڈ لیبر کے سدباب کے لیےکونسل کے قیام پرغور
- بھارتی وزیراعظم، وزرا کے غیرذمہ دارانہ بیانات یکسر مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
کنگ خان کی ’’زیرو‘‘ پر مقدمہ، فلم کی ٹیم بھی دفاع میں سامنے آگئی
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس کی ٹیم فلم ’’زیرو‘‘ کے خلاف مقدمہ دائر ہونے پر اپنے دفاع میں سامنے آگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ میں فلم ’زیرو‘ کے خلاف سماعت کے موقع پر شاہ رخ خان کے پروڈکشن ہاؤس ’ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ‘ کی ٹیم نے فلم پر لگے الزامات کے دفاع میں کہا کہ سکھ برادری کی دائر کردہ درخواست مکمل طور پر ایک غلط فہمی پر مبنی ہے کیوں کہ فلم کے پوسٹر میں شاہ رخ خان کرپان نہیں بلکہ عام سی تلوار پہنے ہوئے ہیں جس کا کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہیں۔
فلم سازوں نے کہا کہ انہوں نے اس فلم کے ذریعے کسی برادری یا معاشرے کے کسی طبقے کی بے عزتی نہیں کی اور نہ ہی کرپان کا استعمال کیا جو خالصہ کے لیے ایک مقدس علامت ہے۔
یہ پڑھیں: کنگ خان کی فلم ’زیرو‘ کا ٹریلر 6 کروڑ کا ہندسہ عبور کرگیا
واضح رہے کہ دلی کے سکھ گردوارے کی انتظامی کمیٹی نے شاہ رخ خان اور آنند لعل رائے پر الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے فلم کے ٹریلر اور پوسٹر میں سکھوں کے روایتی کرپان کو ایک عام چاقو کی طرح پہنا ہوا ہے جس سے سکھوں کے جذبات مجروح ہوئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔