- پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار
- حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمی
- گندم اسکینڈل؛ کون سی راکٹ سائنس ہے؟
- زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
- ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ
- ایران کے صحرا میں بنایا گیا ویران شہر
- خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ
- گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
- جان بچانے والی 100 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی
- اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم
- نیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- ایشیائی اور بحرالکاہل کے ممالک معمر افراد کی فلاح و بہبود میں ناکام
- نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گا
- پی ایس ایل کو مزید مسابقتی بنایا جائے گا
- تعریف کرنے پر حارث کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر
- موٹروے ایم نائن کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق
- دوستی نہیں ٹیم کا سوچیں
- ملک کو سنگین چیلنجز درپیش...انا پرستی چھوڑ کر مل بیٹھنا ہوگا!
- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
مادھوری ڈکشٹ نے آرٹ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے آرٹ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مادھوری ڈکشٹ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ’میں نے اپنے فنی کیریئر کی ابتداء سے ہی ہر طرح کی فلمیں سائن کیں لیکن مجھے ہمیشہ کمرشل فلمیں کرنے کا کہا گیا کیوں کہ میرا مزاج کچھ اس طرح کا ہے، خاص طور پر جب میں فلم ’مریتھیو ڈانڈ‘ میں کام کر رہی تھی تو تب بھی لوگ مجھے یہ کہہ رہے تھے کہ میں اس طرح کی آرٹ فلم نہیں کرسکتی لیکن اس کے باوجود میں نے وہ فلم کی۔
دھک دھک گرل نے کہا کہ میری یہ فلم کامیاب تو نہیں ہوئی لیکن شائقین نے مجھے اس فلم میں پسند کیا تاہم میری یہ فلم دوسری اداکاراؤں کے لیے اس طرح کی فلمیں کرنے میں سنگ میل ثابت ہوئی کیوں کہ ہمیں کچھ کام خود کے بجائے دوسروں کے لیے کرنے چاہئیں۔
یہ پڑھیں: یہ یقین کرنے میں عرصہ لگا کہ سری دیوی ہم میں نہیں، مادھوری
مادھوری نے کہا کہ سنیما میں کام کرتے وقت ایک فنکار کو اپنے متعلق پہلے سے خیال کردہ (عوامی) توقعات کے برخلاف بھی کام کرنا پڑتا ہے اور یہ بہت مشکل عمل ہوتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔