- کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
- پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور
- کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق
- کہاں لکھا ہے انتخابی نشان نہ ملنے پر سیاسی جماعت الیکشن نہیں لڑسکتی؟ سپریم کورٹ
- پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار
- حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمی
- گندم اسکینڈل؛ کون سی راکٹ سائنس ہے؟
- زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
- ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ
- ایران کے صحرا میں بنایا گیا ویران شہر
- خشک دودھ کی درآمد پر پابندی، امپورٹ ڈیوٹی بڑھانے کا مطالبہ
- گندم اسکینڈل، کسانوں کا 10 مئی سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
- جان بچانے والی 100 سے زائد دواؤں کی قلت پیدا ہوگئی
- اے ڈی بی؛ 100 ارب ڈالر کے اضافی فنڈز کے اجرا کا خیرمقدم
- نیپرا، اوور بلنگ پر افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- ایشیائی اور بحرالکاہل کے ممالک معمر افراد کی فلاح و بہبود میں ناکام
- نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف مشن رواں ماہ پاکستان آئے گا
- پی ایس ایل کو مزید مسابقتی بنایا جائے گا
- تعریف کرنے پر حارث کوہلی کے شکرگزار، عامر سے سیکھنے کے منتظر
- موٹروے ایم نائن کے قریب ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 مسافر جاں بحق
صرف منتخب کرداروں کو ترجیح دیتا ہوں ، ایاز خان
کراچی: ٹیلی ویژن کے معروف ادکار کمپئیر ایاز خان نے کہا کہ بلاشبہ ٹیلی ویژن انڈسٹری میں بہت اچھا کام ہورہا ہے اور فنکاروں کی مصروفیات میں بھی بے حداضافہ ہوا ہے لیکن میں نے چند ماہ قبل فیصلہ کیا تھا کہ صرف ایسے کردار کروں گا جو میرے مزاج اور معیار کے مطابق ہوں گے، منتخب کردار اب میری پہلی ترجیح ہے اچھا اور بہتر کام کرنا چاہتا ہوں تاکہ میرا امیج برقرار رہے۔
یہ بات انھوں نے ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہی،انھوں نے کہا عید کے موقع پر مختلف چینلز پر فنکار بے حد مصروف دکھائی دئے لیکن میں نے زیادہ تر وقت اپنے بچوں کے ساتھ گزارا،ایاز خان کا کہنا ہے ٹیلی ویژن کے ڈراموں میں معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے کیونکہ اس وقت ہمارے پروگرام پوری دنیا میں دیکھے اور پسند کیے جارہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔