- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
- امریکی وزیر خارجہ اسرائیل پہنچ گئے؛ جنگ بندی کیلیے پُرعزم
- دورہ انگلینڈ کیلیے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان، ندا ڈار کپتان برقرار
- توشہ خانہ تحقیقات؛ بشریٰ بی بی نے نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا
- پی آئی اے کی نجکاری میں غیر ملکی کمپنیوں کی عدم دلچسپی
- سابق وزیراعظم کشمیر سردار تنویر پر سینٹورس مال پر قبضے کی کوشش کا مقدمہ درج
اگلا میچ جیت کر فائنل کھیلنا چاہتے ہیں، کامران اکمل
کراچی: کامران اکمل کا کہنا ہے کہ جمعہ کا میچ جیت کر فائنل کھیلنا چاہتے ہیں اور کامیابی کی نیت سے میدان میں جائیں گے۔
نیشنل اسٹیڈیم کی ہائی پرفارمبس اکیڈمی گراونڈ پر اپنی ٹیم کی نیٹ پریکٹس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ شین واٹسن کا عمر اکمل کی تعریف کرنا اعزاز ہے، عمر اکمل کا پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپس آنا خوش آئند ہے، اب وہ پوری توجہ اپنے کھیل پر رکھے۔
کامران اکمل کا کہنا تھا کہ جمعہ کا میچ جیت کر فائنل کھیلنا چاہتے ہیں، میچ میں سامنے اسلام آباد یونائیٹڈ ہو یا کراچی کنگز کوئی فرق نہیں پڑے گا، کامیابی کی نیت سے میدان میں جائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے شائقین کرکٹ سب کو سپورٹ کررہے ہیں، کراچی والے کرکٹ لورز ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔