- جرمنی؛ اسلام مخالف رہنما پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی ماردی
- انسداد دہشت گردی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو 28 جون کو پیش کرنے کا حکم
- عراق میں 8 ملزمان کو پھانسی دیدی گئی
- آئندہ کوئی بھی پوسٹ بانی پی ٹی آئی کی اجازت کے بغیر نہیں ہوگی، علی محمد خان
- مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے الزام میں 3 افراد گرفتار
- لاہور میں اسلحے کے زور پر بکرے چھیننے والے ملزمان گرفتار
- بھارت میں قیامت خیز گرمی؛ ہیٹ اسٹروک سے 19 افراد ہلاک
- وزیراعلیٰ گنڈا پور کا صوبے کی 4 ہزار مستحق بچیوں کی اجتماعی شادی کا فیصلہ
- کراچی؛ گرمی کی لہر جاری، ہفتے کو پارہ 42 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے
- فلیونائیڈ سے بھرپور غذائیں ذیا بیطس کے خطرات کم کرتی ہیں، تحقیق
- شادی کے 12 دن بعد پتا چلا کہ بیوی مرد ہے؛ شوہرتھانے پہنچ گیا
- لکڑی سے بنا ماحول دوست سیٹلائٹ ستمبر میں لانچ کیا جائے گا
- ایل پی جی کی قیمت میں مزید کمی
- یمن میں امریکی اور برطانوی لڑاکا طیاروں کا حوثیوں پر حملہ؛ 16 افراد جاں بحق
- ’’پاکستان ٹیم اسٹرائیک ریٹ فوبیا میں پھنس کر رہ گئی ہے‘‘
- بلوچستان میں گرمی کی لہر برقرار، سبی میں پارہ 49 ڈگری تک پہنچ گیا
- حالیہ ہفتے 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا
- سپریم کورٹ: فیصل واوڈا توہین عدالت کیس سماعت کے لیے مقرر
- آئی ایم ایف نے نئے معاہدے کیلیے تجاویز کا مسودہ پاکستان کے حوالے کردیا
- نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
برازیلین فٹ بال اسٹار نیمار نے تماشائی کو مکا دے مارا
پیرس: برازیلین فٹ بال اسٹار نیمار نے تقریب کے دوران ویڈیو بنانے والے تماشائی کو مکا دے مارا۔
فرانس کے شہر سینٹ جرمین میں فرنچ کپ کا فائنل ہارنے کے بعد نیمار ایک اور تنازع میں الجھ گئے، میچ کی اختتامی تقریب میں پیرس سینٹ جرمین کی ٹیم اپنا رنرز اپ میڈل وصول کرنے جارہی تھی تو نیمار نے سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ویڈیو بنانے والے ایک تماشائی کا موبائل والا ہاتھ جھٹک دیا اور اُس کے بعد تماشائی کے منہ پر مکا بھی دے مارا۔
نیمار کی اس حرکت پر کوچ تھامس نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیماریا کسی بھی فٹبالر کو یہ حرکت زیب نہیں دیتی، یہ درست ہے کہ شکست کے بعد کچھ اچھا نہیں لگتا، لیکن اسپورٹس مین سپرٹ کا تقاضا ہے کہ ہمیں تماشائیوں کو ہر صورت میں احترام دینا ہےاور اپنا رویہ مثالی بناناہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔