- ’فلسطینی نسل کشی ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی‘؛ عالمی عدالت انصاف میں سماعت
- بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ، بشری بی بی نے خون دینے سے انکار کردیا
- نیلم جہلم پراجیکٹ میں نقائص اور ذمہ داروں کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی بنانے کا اعلان
- سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس
- آزاد کشمیر میں ہونے والی کشیدگی میں ہمسایہ ملک کا تعلق نکل رہا ہے، وفاقی وزیرداخلہ
- میں اپنے قانونی پیسے سے جہاں چاہوں آج بھی سرمایہ کاری کروں گا، محسن نقوی
- غزہ پر فوجی حکمرانی کا خواب؛ اسرائیلی کابینہ میں پھوٹ پڑ گئی
- قومی اسمبلی اجلاس: طارق بشیر نے زرتاج گل کو نازیبا الفاظ کہنے پر معافی مانگ لی
- پاکستان کو بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی
- آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو نئی مشکل کا سامنا
- سائنس دانوں نے ریڑھ کی ہڈی کے علاج کے لیے نئی ڈیوائس بنالی
- کشتی کو چھپانے کیلئے باڑ لگانے کی ہدایت، شہری کا انوکھا طریقہ
- سعودی عرب؛ حج کے دوران اس غلطی پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے
- لوگوں کو لاپتا کرنے والوں کے خلاف سزائے موت کی قانون سازی ہونی چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- مسائل کے حل کے لیے کراچی کے لوگوں کو آواز اٹھانا پڑے گی، گورنر سندھ
- موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی
- روسی صدر 6 ماہ میں دوسری بار چین کے دورے پر پہنچ گئے
- ملازمت پیشہ خواتین سے متعلق بیان؛ سعید انور تنقید کی زد میں
- فرقہ وارانہ قتل میں ملوث دو ٹارگٹ کلرز گرفتار، 13 افراد کے قتل کا اعتراف
- آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
آئی ٹی ایف کے دباؤ پر بھارت ، پاکستان میں کھیلنے پر رضامند ہوا، سلیم سیف اللہ
کراچی: پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ خان نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن کے نہ ماننے پرہی بھارت اسلام آباد میں پاکستان کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے پرمجبورہوا ہے۔
اسلام آباد کی سیکیورٹی دہلی اور ممبئی کے مقابلے میں کئی گنا زیادہ بہتر ہے، 14 اور 15 ستمبر کو پاکستان اسپورٹس کمپلیکس کے گراس کورٹس پر شیڈول مقابلوں سے قبل بھارت نے عالمی فیڈریشن سے سیکیورٹی کنسلٹنٹ پاکستان بھیجنے پر اصرار کیا ہے جبکہ مقابلوں کوغیرمتنازعہ بنانے کے لیے پاکستان کے کھیلوں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہاک آئی ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔
انھوں نے اس امر کا اظہار نمائندہ ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، سلیم سیف اللہ خان نے کہا کہ 55 سال کے بعد ڈیوس کپ مقابلے میں شرکت کے لیے آنے والی بھارتی ٹیم کو کسی قسم کا سیکیورٹی مسلہ نہیں پیش آئے گا،5 ہزارسیکیورٹی کیمروں سے لیس دارالحکومت کے ریڈ زون میں شیڈول ان مقابلوں میں بھر پورسیکیورٹی ہوگی جبکہ مقابلوں کوسپروائز کرنے کے لیے غیرملکی امپائرز پاکستان آئیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔