- لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
- رواں مالی سال کے 9 ماہ میں مالیاتی خسارہ 4337 ارب سے تجاوز کرگیا
- ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
- سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، اسکول بند
- قومی اسمبلی میں آزاد اراکین کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت تسلیم، فہرست جاری
- کلرکہار؛ موٹروے پولیس اور خواتین کے درمیان تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل
- اپیکس کمیٹی سندھ کا ہنگامی اجلاس طلب
- کراچی میں پارہ 39.4 ڈگری تک پہنچ گیا، کل 40 ڈگری تجاوز کرنے کا امکان
- پنجاب میں مزید 31 اعلیٰ افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات
- متحدہ اور پی پی میں ڈیڈ لاک ختم، ملکر قوم کی خدمت کرنے پر اتفاق
- علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر نامزد
- چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
- اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ؛ ملائیشیا میں فاسٹ فوڈ برانڈ کے ریسٹورینٹس بند ہوگئے
- حکومت اسٹیل مل بحال نہیں کرسکتی تو سندھ حکومت کے حوالے کردے، بلاول
- صدر مملکت کا کراچی اور کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
- پالتو بلی کی ایک چھوٹی سی غلطی نے گھر کو آگ لگادی
- 200 سے زائد پُرانی کتب پر زہریلی دھاتوں کے نقوش دریافت
- وٹامن ڈی اور قوتِ مدافعت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف
- ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان
- کے ٹو ایئرویز کو کارگو لائسنس جاری
14 لاکھ فوجی پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان پوسٹ نے ملک بھر میں عسکری اداروں کے 14لاکھ کے قریب پنشنرز کو اے ٹی ایم کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان پوسٹ کی جانب سے ملک بھر میں پاکستان آرمی ،نیوی ، ائیر فور س اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 14لاکھ کے قریب پنشنرز کو پوسٹ آفسز کے ذریعے پنشن ادائیگی کی جاتی ہے جسے سہل بنانے کے لیے پاکستان پوسٹ کی جانب سے پنشن ادائیگی کو اے ٹی ایم پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔
پہلے مرحلے میں ملک بھر کے جی پی اوز میں اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے پنشن حصول کا سلسلہ شروع اورہندو سماج پارٹی کے سربراہ کملیش تیواڑی کو 2 نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر چھریاں مار کر قتل کر دیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقتول نے پرانی جماعت سے صدارت کے عہدے پر شدید اختلاف کے بعد ہندو سماج پارٹی کے نام سے جماعت بنا لی تھی، کملیش تیواڑی نے 2015 میں اسلام سے متعلق گستاخانہ گفتگو کی تھی جس پر پورے بھارت میں ہنگامے پھوٹ پڑے تھے۔
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی وزارت مواصلات کی خراب کارکردگی پر برس پڑی۔ جمعہ کواجلاس میں کنوینر نور عالم خان نے استفسار کیاموٹروے پولیس کی آسامیوں پر بھرتیوں کیلیے اشتہار دیا گیا؟سیکریٹری مواصلات نے بتایا کچھ آسامیاں فیڈرل پبلک سروس کمیشن کوریفرکی ہیں۔
نور عالم خان نے کہا اپنی کارکردگی دکھائیں،سی پیک پر کام آپ نے بند کیا ہوا ہے،ایم ون پر کھڈے ہیں، ان کی مرمت کا کہا تھا،ڈی آئی خان روڈ اوربلوچستان میں کام شروع نہیں کیا گیا۔اس پرسیکریٹری نے جواب دیا وقت پر فنڈزنہیں مل رہے۔
نور عالم خان نے کہا اس کامطلب ہے، وزارت اچھا کام نہیں کر رہی، سی پیک میں اورنج لائن ٹرین نہیں ہونی چاہیئے تھی، جس طریقے سے وزارت چلائی جارہی ہے، پتہ نہیں کیسے اس کو اچھا کہتے ہیں ۔نیب بھی اچھا کام نہیں کر رہی، وہ چوروں کو چھوڑ دیتی ہے، پتہ نہیں نیب کیوں ان کے کلیکٹرز چھوڑ دیتاہے۔پشاور نادرن بائی پاس پربریفنگ دی جائے ، آڈٹ حکام وہاں اراضی کے نرخوں کا بھی جائزہ لیں ۔کمیٹی نے ایف ڈبلیو او سے متعلق آڈٹ پیراز پر ڈی جی ایف ڈبلیو او کی عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کیا۔
نورعالم نے کہا ڈی جی ایف ڈبلیو او کیوں نہیں آئے؟انہیں وزارت دفاع کے ذریعے بلایا جائے، ایف ڈبلیو او نے ٹول پلازے کیوں لئے ؟سڑکوں کی مرمت بھی ان کا کام ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔