- برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا
- اٹھارہ ماہ سے بات چیت کیلیے تیار ہیں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
- ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی
- نوشہرہ میں بدبخت بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور بھائی جاں بحق
- میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، انوارالحق کاکڑ
- صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی منظوری دے دی
- جوڑیا بازار میں مسلح ڈاکو نوجوان سے 50 لاکھ روپے چھین کر فرار
- آزادی صحافت کا عالمی دن، کراچی کے صحافیوں کا فلسطینی صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
- سائبر جرائم کی روک تھام کیلیے نئی ایجنسی قائم
- سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
- جعلی غیر ملکی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش میں دو مسافر اور ایجنٹ گرفتار
- کراچی میں گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد گرفتار اور مقدمہ درج
- بھارت؛ ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کے دوران حاملہ خاتون اور نومولود ہلاک
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید کمزور
- وزیراعظم کا سیٹلائٹ کی لانچنگ پراظہارمسرت، روانگی کے مناظر براہ راست دیکھے
- پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے
- غزہ کی تعمیرِ نو میں 80 سال اور 40 ارب ڈالر لگ سکتے ہیں؛ اقوام متحدہ
- کم وقت میں 73 بار جلتی ہوئی تلوار گھمانے کا عالمی ریکارڈ
- حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ
- اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمی
سلمان خان نے غصے میں آکر شاہ رخ خان کو بستر سے نیچے پھینک دیا
ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان نے کہا کہ کئی سال قبل ایک کمرے میں سوتے ہوئے زو زور سے ”خراٹے“ لینے پر انہوں نے شاہ رخ خان کو بستر سے اٹھا کر نیچے پھینک دیا تھا۔
رئیلٹی شو”بگ باس“ کے دوران سلمان خان نے انکشاف کیا کہ فلم ”کرن ارجن“ کی شوٹنگ کے دوران شاہ رخ خان اور وہ ایک ہی کمرے میں سورہے تھے اور اس موقع پر ان کے بھائی سہیل خان اور 2 دوست بھی موجود تھے، سلو میاں کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان اور میں سورہے تھے کہ شاہ رخ کے زور زور سے خراٹے لینے سے ان کی آنکھ کھل گئی جس پر غصہ میں آکر انہوں نے کنگ خان کو اٹھا کر بستر سے نیچے پھینک دیا تھا۔
واضح رہے کہ دبنگ خان کے غصے کے چرچے بھارتی فلم نگری میں عام ہیں۔ سلو میاں غصے میں آکر کبھی اپنے مداحوں کا موبائل فون توڑ دیتے ہیں تو کبھی صحافیوں کے کیمرے چھین کر ان کا ڈیٹا ختم کردیتےہیں اور کبھی کبھی غصے میں اپنے ساتھی اداکاروں کو بھی نہیں چھوڑتے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔